Mix Sabzi Special Recipe in Urdu

Find delicious Mix Sabzi Special recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Mix Sabzi Special recipe is one of the common and most searched dishes in the Vegetables & Pulses recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Mix Sabzi Special recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Mix Sabzi Special
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

698 Views 0 Comments

مکس سبزی کڑاہی سٹائل میں!
اجزاء:
۔ تیل 1 چوتھائی کپ
۔ پھلیاں ½ کپ
۔ گاجر کٹے ہوئے ½ کپ
۔ پھول گوبھی کٹی ہوئی ½ کپ
۔ آلو 2 عدد (کاٹ کے 80 فیصد ابال لیں)
۔ مٹر ½ کپ
ان تمام چیزوں کو کڑاہی میں ڈال کر 5 سے 10 منٹ پکا کر سبزیوں کو نکال لیں۔ اب اسی کڑاہی میں
مکس سبزی مصالحہ بنانے کیلیئے:
۔ زیرہ 1 چمچ
۔ پیاز باریک کٹی ہوئی 3 عدد
۔ ادرک لہسن پیسٹ دیڑھ چمچ
۔ ٹماٹر 3 سے 4 (پیس کر)
۔ لال مرچ 1 چمچ
۔ زیرہ پاؤڈر 1 چمچ
۔ دھنیا پاؤڈر ½ چمچ
۔ کشمیری مرچ ½ چمچ
۔ ہلدی ½ چمچ
۔ دہی ½ کپ
۔ نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں زیرہ اور پیاز ڈال کر اسے گولڈن براؤن کرلیں، اسکے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے بھونیں۔ پھر ٹماٹر کا پیسٹ اور خشک مصالحے اور نمک ڈال کر پکنے دیں، جب مصالحہ بھون جائے تو اس میں دہی شامل کر کے ڈھکن لگا دیں، تھوڑی دیر بعد ڈھکن ہٹا کر اس میں پانی ڈال کر مزید پکائیں۔
جب مصالحہ تیار ہوجائے تو اس میں فرائی کی ہوئی سبزیاں شامل کر کے مکس کریں اور ڈھکن لگا کر پکنے دیں۔ آخر میں اوپر سے ہرا دھنیا، ہری مرچ اور کسوری میتھی ڈال کر چولہا بند کردیں۔
مزیدار ہوٹل اسٹائل مکس سبزی تیار ہے!
Posted By: salwa, karachi

Find out the Mix Sabzi Special Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Vegetables & Pulses. Mix Sabzi Special is very famous in desi people. At KFoods you can find Mix Sabzi Special and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mix Sabzi Special

Mix Sabzi Special in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Vegetables & Pulses.

Reviews & Comments