Chicken Tikka Masala Recipe in Urdu

Find delicious Chicken Tikka Masala recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Chicken Tikka Masala recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Chicken Tikka Masala recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Chicken Tikka Masala
chef Recommended By Chef
time-clock 00.30 To Prep
time-clock 00.50 To Cook
4 Servings
Tips About Recipe

2452 Views 0 Comments

چکن تِکہ مصالحہ
اجزاء:
•چکن_____ 400گرام
•ٹماٹر چوپ_____ 4 عدد
•پیاز_____ 1 عدد
•ادرک چوپ_____ 1 چائے کا چمچ
•لہسن چوپ_____ 1 چائے کا چمچ
•لال مرچ کُٹی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
•ہلدی_____ 1 کھانے کا چمچ
•ثابت زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ
•لیموں کا رس_____ 2 کھانے کے چمچ
•زیرہ پِسا ہوا_____ 1 کھانے کا چمچ
•دھنیا پسا ہوا_____ 1 کھانے کا چمچ
•ادرک لہسن کا پیسٹ_____ 1 چائے کا چمچ
•لال مرچ پسی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
•پیلا رنگ_____ حسبِ ضرورت
•اجوائین_____ 1 چوتھائی چائے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت

ترکیب:
ایک برتن میں چکن لیں اس میں کھانے کا تیل ایک کھانے کا چمچ ڈال کر نمک ،لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ،لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ،پیلا رنگ،اجوائین ،زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ۔
لیموں کا رس اور ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر ملا لیں ا ور تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
اب تیار شدہ چکن کو گرل کر لیں ۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر اس میں پیازاورسفید زیرہ ثابت ڈال کر لائیٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں ۔
اب اس میں لہسن چوپ،ادرک چوپ ،ٹماٹرچوپ ،نمک ،ہلدی ،لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ،لال مرچ کُٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ،دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ،زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ اور گرم پانی آدھا کپ ڈال کر تین سے چار منٹ تک بُھونائی کر لیں۔
اب اس میں گرل کیا ہوا چکن ڈا ل کر ہرادھنیا ،ادرک ،ہری مرچ ،مکھن ایک کھانے کا چمچ اور مالٹا دو کھانے کے چمچ ڈال کر ہلکا سا ہلا لیں ۔
آپکا مزیدار چکن تِکہ مصالحہ تیار ہے ۔

Posted By: Hina, Islamabad

Find out the Chicken Tikka Masala Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Chicken Tikka Masala is very famous in desi people. At KFoods you can find Chicken Tikka Masala and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken Tikka Masala

Chicken Tikka Masala in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments