اجزاء:
مٹن ----- آدھا کلو
چنے کی دال ---- ایک پاؤ
تلی پیاز ----- آدھا کپ
ادرک ------ ایک چائے کا چمچ
لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذوق
لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر ----- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر ------ تین عدد
پودینہ ------ آدھا کپ
ہری مرچ ---- چار سے چھ عدد
چاول ------ ایک پاؤ