بیکڈ آلاسکہ بنانے کے لئے سب سے پہلے ونیلا اسپنچ بنائیں پھر اس اسنچ پر ایپل جیم لگائیں پھر آئس کریم سے کور کرکے فریج میں رکھ دیں اب ایک باؤل میں آئسنگ شوگر، انڈے کی سفیدی اورع لیمن جوس کو مکس کریں پھر اس کو آئس کریم پر کور کریں اور چیری سے گارنش کر کے سرو کریں۔