Fry Batair Recipe in Urdu

Fry Batair Recipe | Learn how to cook best and tasty Fried Batair. It is an easy way and tips how to cook Fried Batair at home. Detail of ingredients of Fried Batair and instructions are available here. So let’s try this recipe now and give your views.

8170 Views 1 Comments

0:30
To Prep
0:15
To Cook
2
Servings

فرائی بٹیر

اجزاء:
بٹیر--------------------- 4-6عدد
پسی لال مرچ------------- 2کھانے کے چمچے
کُٹی کالی مرچ---------------- ایک چائے کا چمچہ
پسا ثابت دھنیا-------------------- 2/1چائے کا چمچہ
ادرک لہسن کا پیسٹ------------------ 2کھانے کے چمچے
بیسن-------------- 3-4کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا----------------- 2/1گٹھی
ہری مرچیں------------------- 2-3عدد
پودینہ----------- 2/1گٹھی
دہی--------------- 2/1کپ
زردے کا رنگ-------------- ایک چٹکی
گھی یا تیل فرائی----------------- کے لئے

Fry Batair banane ka tarika

-6 عدد بٹیر صاف کرکے 2/1کپ دہی لگا لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ پھر انہیں دھولیں۔اب 2/1گٹھی ہرا دھنیا، 2/1 گٹھی پودینہ اور 2-3عدد ہری مرچوں کاپیسٹ بنالیں۔ پھر ایک مکسنگ باﺅل میں ہرا پیسٹ ، 2کھانے کے چمچے پسی لال مرچ،2کھانے کے چمچے ادرک لہسن کا پیسٹ،3-4کھانے کے چمچے بیسن اور ایک چٹکی زردے کا رنگ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں اور بٹیروں کو اچھی طرح میرینیٹ کرکے آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔اب ایک پین میں گھی یا تیل ڈالیںاور اس میں بٹیروں کو فرائی کرکے ٹشو پیپرز پر نکالتے جائیں۔ تاکہ ان کا سارا تیل خشک ہوجائے، اب انہیں ڈش میں نکال کر گرما گرم سرو کریں۔

فرائی بٹیر

ترکیب:

Chef Gulzar, Posted By: sadia,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Rehana - Karachi Dec 12, 2016
Great Keep it up Good luck

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Fry Batair by Chef ZakirFry Batair by Zubaida TariqFry Batair by Chef Shireen Anwar

Step by Step Recipes

Keema Karela Recipe

Keema Karela Recipe

28 Mar 2017
Step By Step Recipes

Stuffed Chicken Breast Recipe

Stuffed Chicken Breast Recipe

28 Mar 2017
Step By Step Recipes

Machro Kay Katny Se Khud Ko Mehfooz Rakhny Kay Tarikay

Machro Kay Katny Se Khud Ko Mehfooz Rakhny Kay Tarikay

28 Mar 2017
Tips and Totkay