ایک دیگچی یا ساس پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں اور اس میں پہلے کٹا ہوا لہسن ڈالیں پھر ٹماٹو کیچپ٬ کالی مرچ٬ نمک اور مچھلی ڈال کر ہلکا سا بھونیں آنچ درمیانی رکھیں مصالحے میں ابال آنے پر آنچ بالکل دھیمی کر دیں اور تقریبا 20 منٹ تک پکائیں چولہا بند کر کے پاستا شامل کر دیں- ڈش میں نکالتے وقت اوپر سے پودینہ بھی چھڑک دیں- گرم گرم پیش کریں-