اجزاء:
پیاز بڑا سائز موٹے کٹے ہوئے
سبز مرچیں آدھا انچ لمبی کٹی ہوئی (گول مرچیں )آدھ پاؤ
گاجر یں کٹی ہوئی تین عدد
سبزیاں:
ٹماٹر کٹے ہوئے 1پاؤ
مشروم ایک پاؤ
نمک اور مرچ حسب ذائقہ
مصالحے:
الائچی موٹی کوٹی ہوئی دو عدد
زیرہ موٹا کوٹا ہوا آدھا چائے کا چمچ
خشک لال مرچ کوٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
ادرک کی پیسٹ ایک چائے کا چمچ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
لہسن پسا ہوا ایک جو ا