Resturant Style Chilli Chicken Recipe in Urdu

Find delicious Resturant Style Chilli Chicken recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Resturant Style Chilli Chicken recipe is one of the common and most searched dishes in the Soup recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Resturant Style Chilli Chicken recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Resturant Style Chilli Chicken
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

551 Views 0 Comments

ریسٹورنٹ اسٹائل ڈرائی چلی چکن
اجزاء:
۔ آدھا کلو مرغی (سینے کا پیس) لمبائی میں کاٹ لیں

۔ میدہ 1 چمچ

۔ کارن فلور 2 چمچ

۔ چینی ½ چمچ

۔ 2 انڈے کی سفیدی

۔ تیل 1 چمچ

مرغی کو میرینیٹ کر کے 8 سے 10 منٹ کیلیئےرکھ دیں پھر گرم تیل میں 2 منٹ ڈیپ فرائی کرکے اس میں 3 ہری مرچ چیرا لگا کے ڈال دیں، اور چکن کا سنہری رنگ آنے تک فرائی کریں۔

چکن چلی بنانے کیلیئے:

۔ لہسن کٹا ہوا 3-4 جوے

۔ اویسٹر ساس 3 چمچ

۔ سویا ساس ½ چمچ

۔ چلی گارلک سوس 3 کھانے کے چمچ

۔ کالی مرچ ½ چمچ

۔ نمک آدھا چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ

۔ چکن پاؤڈر ½ چمچ

۔ سرکہ 1 چمچ

۔ چینی ½ چمچ

۔ آدھی سبز شملہ مرچ

۔ آدھی سرخ شملہ مرچ

۔ پانی ½ کپ

۔ 4 ہری مرچ لمبائی میں کٹی ہوئی

۔ ادرک لمبائی میں کٹی ہوئی
ترکیب:
ایک کڑاہی میں 3 چمچ تیل ڈال کر اس میں لہسن اور سارے سوس وغیرہ شامل کر کے 5 منٹ تک پکائیں۔ اسکے بعد شملہ مرچ ڈال کر 1 منٹ تک چمچ چلائیں۔ اب مرغی شامل کر کے اچھے سے مکس کریں اور پھر پانی ڈال کر 2 منٹ پکائیں۔ آخر میں ہری مرچ اور ادرک شامل کر کے چولہا بند کردیں۔ چٹ پٹی چلی چکن تیار ہے!


Posted By: salwa, mirpur khas

Find out the Resturant Style Chilli Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Soup. Resturant Style Chilli Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Resturant Style Chilli Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Resturant Style Chilli Chicken

Resturant Style Chilli Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Soup.

Reviews & Comments