کوئی گلی سے بھی گزرے تو کھانا ہمارے گھر کھا کر جائے.. ماں کے بارے میں بات کرتے ہوئے زبیدہ طارق کے بیٹے رو پڑے

"یہ مشہور ہے کہ ہماری گلی سے کوئی گزرے تو وہ بھی ہمارے گھر کھانا کھا کر جائے. یہ امی کی روایات ہیں جنھیں ہم آج تک قائم رکھے ہوئے ہیں"

یہ کہنا ہے معروف شیف زبیدہ طارق کے صاحبزادے حسین طارق کا جو خود بھی شیف ہیں. حال ہی میں مصالحہ ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے اپنی والدہ کے ذکر پر رو پڑے

حسین طارق کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ کو گزرے اب 6 برس ہونے والے ہیں وہ گھر کی رونق تھیں. انھوں نے کبھی میری اہلیہ صبا کو بہو نہیں سمجھا بلکہ بیٹی کی طرح محبت دی.

ان کا کہنا تھا کہ یہی وجہ ہے کہ صبا نے بھی ان کی خدمت می میں کوئی کسر نہیں چھوڑی. واضع رہے کہ زبیدہ طارق انور مقصود کی بہن تھیں اور ٹی وی شوز میں کھانا پکانے کی تراکیب کے علاوہ گھریلو ٹوٹکے بتانے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتی تھیں.

Zubaida Tariq Son Crying While Remembering Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Zubaida Tariq Son Crying While Remembering Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zubaida Tariq Son Crying While Remembering Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1038 Views   |   23 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

کوئی گلی سے بھی گزرے تو کھانا ہمارے گھر کھا کر جائے.. ماں کے بارے میں بات کرتے ہوئے زبیدہ طارق کے بیٹے رو پڑے

کوئی گلی سے بھی گزرے تو کھانا ہمارے گھر کھا کر جائے.. ماں کے بارے میں بات کرتے ہوئے زبیدہ طارق کے بیٹے رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوئی گلی سے بھی گزرے تو کھانا ہمارے گھر کھا کر جائے.. ماں کے بارے میں بات کرتے ہوئے زبیدہ طارق کے بیٹے رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔