دھاگہ توڑتی ہے اور آواز بھی کرتی ہے.. سلائی مشین کے ان مسائل کو خود کیسے ٹھیک کریں؟ دیکھیں آسان حل

اکثر خواتین گھروں میں سلائی پر کپڑے سیتی ہیں جبکہ کچھ گھر والوں کے کپڑے سیتی ہیں تا کہ بچت ہوسکے. مگر یہ ساری بچت اس وقت خاک میں مل جاتی ہے جب چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے مشین کی بار بار مرمت کروانی پڑے. دوسرا، اگر سلائی مشین زیادہ شور کرتی ہو تو گھر والے خاص طور پر چھوٹے بچے بھی تنگ آجاتے ہیں. تو آئیے جانتے ہیں ان تمام مسائل کا آسان حل.

سب سے پہلے مشین سے ریل اور دھاگے وغیرہ نکال دیں. اب ایک پیچ کس کی مدد سے مشین کی بارنن والا حصہ کھول لیں. پھر دستہ اور اس کے اندر موجود بکسہ کے سارے پیچ بھی ایک ایک کر کے کھول لیں.

دراصل مشین میں تیل کی کمی اور دھاگے کے ٹکڑے جمع ہونے کی وجہ سے مشین رک رک کر چلنے لگتی ہے اور بے تحاشہ آواز کرتی ہے. اس لئے تمام حصوں کو اچھی طرح کپڑے سے پونچھ کر تیل لگائیں اور دوبارہ سے سارے حصے سیٹ کر کے لگا دیں.

بہتر معلومات کے لئے دی گئی ویڈیو کو ایک بار غور سے دیکھیں.

Silai Machine Shor Karti Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Silai Machine Shor Karti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Silai Machine Shor Karti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   706 Views   |   26 Apr 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 May 2024)

دھاگہ توڑتی ہے اور آواز بھی کرتی ہے.. سلائی مشین کے ان مسائل کو خود کیسے ٹھیک کریں؟ دیکھیں آسان حل

دھاگہ توڑتی ہے اور آواز بھی کرتی ہے.. سلائی مشین کے ان مسائل کو خود کیسے ٹھیک کریں؟ دیکھیں آسان حل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھاگہ توڑتی ہے اور آواز بھی کرتی ہے.. سلائی مشین کے ان مسائل کو خود کیسے ٹھیک کریں؟ دیکھیں آسان حل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔