واش روم کے بچے ہوئے صابن سے ہینڈ واش بنانے کا طریقہ ۔۔ جانیں ایسی آسان ٹپ جو آپ کی بڑی بچت کروائے

آج کل مہنگائی اتنی ہوگئی ہے کہ ہر چیز کے دام بڑھ گئے ہیں خواہ وہ کھانے پینے کی اشیاء ہو یا روزمرہ استعمال کا سامان۔ ایسے میں ایک غریب اور مڈل کلاس انسان بس سارا مہینہ چیزوں کا حساب ہی لگاتا رہ جاتے ہیں۔ اسلیئے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ آپ کو سستی چیزوں کی ٹپس بتائی جائیں۔

تو آج ہم لائے ہیں آپ کیلیئے گھر میں ہینڈ واش بنانے کا طریقہ، یہ خاص ان لوگوں کیلیئے ہے جو جن کے گھروں میں ایک سے زائد باتھ روم ہوتے ہیں اور وہ ہر باتھ کیلیئے الگ ہینڈ واش نہیں خرید سکتے۔ تو آئیے جانتے ہیں؛

صابن سے ہینڈ واش بنانے کا طریقہ:

۔ سبس ے پہلے آپ بچے ہوئے صابن کی ٹکیاں جمع کرلیں یا بازار سے کوئی سستا خرید لائیں، اور اسے چھری کی مدد سے باریک کاٹ لیں یا شریڈ (کدوکش) کرلیں۔

۔ اب کدوکش ہوئے صابن کو ایک پیالے میں ڈال کر اس میں گرم پانی شامل کر کے مکس کرتے رہیں۔ جب صابن گھل کر گاڑھا ہونے لگے تو اس میں 1 چمچ بیکنگ سوڈا شامل کریں اور مسلسل مکس کرتے رہیں۔

۔ اب اس میں اپنی پسند کا کلر ڈال کر مکس کریں، مکسچر زیادہ گاڑھا ہونے کی صورت میں آپ آہستہ آہستہ گرم پانی شامل کرتے جائیں۔

۔ جب مطلوبہ گاڑھا پن آجائے تو اسے بوتل میں بھر دیں۔ لیجیئے گھر میں تیار کردہ ہینڈ واش تیار ہے اب اسے استعمال کریں۔

Soap Se Hand Wash Banane Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Soap Se Hand Wash Banane Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Soap Se Hand Wash Banane Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1401 Views   |   13 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 May 2024)

واش روم کے بچے ہوئے صابن سے ہینڈ واش بنانے کا طریقہ ۔۔ جانیں ایسی آسان ٹپ جو آپ کی بڑی بچت کروائے

واش روم کے بچے ہوئے صابن سے ہینڈ واش بنانے کا طریقہ ۔۔ جانیں ایسی آسان ٹپ جو آپ کی بڑی بچت کروائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ واش روم کے بچے ہوئے صابن سے ہینڈ واش بنانے کا طریقہ ۔۔ جانیں ایسی آسان ٹپ جو آپ کی بڑی بچت کروائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔