راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے دوسری شادی رچالی! نئی دلہن بگ باس کا حصہ رہ چکی ہیں، دیکھیئے

بھارت کی معروف اداکارہ اور عادل درانی کی سابقہ اہلیہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی نے خاموشی سے دوسری شادی کرلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کی دوسری شادی سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں، اس خبر کے حوالے سے عادل یا راکھی کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا لیکن اب عادل درانی کے قریبی ذرائع نے اُن کی دوسری شادی کی خبر کی تصدیق کی ہے۔

عادل درانی کے قریبی ذرائع نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حیران کن انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عادل درانی نے رواں سال 2 مارچ کو جے پور میں دوسری شادی کی، شادی کی تقریب انہوں نے خود خفیہ رکھی۔

ذرائع نے عادل درانی کی دوسری بیوی کے بارے میں بتایا کہ اُنہوں نے بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس کے سیزن 12 کی مدمقابل سومی خان کے ساتھ شادی کی ہے، دونوں نے شادی کو خفیہ رکھا ہے کیونکہ عادل درانی پہلے ہی راکھی کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں اور وہ اس شادی کی وجہ سے دوبارہ خبروں میں نہیں آنا چاہتے۔

Rakhi Sawant Ex Husband Adil Khan Gets Married For Second Time

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rakhi Sawant Ex Husband Adil Khan Gets Married For Second Time and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rakhi Sawant Ex Husband Adil Khan Gets Married For Second Time to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   658 Views   |   07 Mar 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے دوسری شادی رچالی! نئی دلہن بگ باس کا حصہ رہ چکی ہیں، دیکھیئے

راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے دوسری شادی رچالی! نئی دلہن بگ باس کا حصہ رہ چکی ہیں، دیکھیئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان نے دوسری شادی رچالی! نئی دلہن بگ باس کا حصہ رہ چکی ہیں، دیکھیئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔