یہ پانی 80 فیصد بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔۔ سردی میں نیم گرم پانی پینے کے وہ فائدے جو ڈاکٹرز بھی بتاتے ہیں، اس میں کتنی بیماریوں کا علاج ہے؟

نیم گرم پانی کا استعمال کرنے کے طبی ماہرین کئی فوائد بتاتے ہیں۔ نیم گرم پانی ٹھنڈے پانی کے مقابلے میں زیادہ معاون ہوتا ہے جس سے وزن میں کمی، نزلہ زکام سے نجات ملتی ہے۔

نیم گرم پانی ذائقہ نہ ہونے کے باوجود یہ ایک لازوال علاج ہے جو آپ کی متعدد طریقوں سے مدد کرتا ہے، آپ کی جلد سے لے کر مجموعی صحت تک پانی قدرتی خصوصیات سے بھرپور ہے۔

نیم گرم پانی سے متعلق ایک پروگرام میں ڈاکٹر اظہر خان نے بتایا کہ اگر ہم پانی بطور دوا استعمال کریں تو 80 فیصد بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں، اس کا طریقہ یہ ہے کہ صبح نہار منہ دو گلاس نیم گرم پانی پیتے ہوئے زیادہ سے زیادہ گھونٹ لیں اور بہت آرام اور آہستہ سے پیئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما میں جسم میں پانی کی کمی ہوجاتی ہے کیونکہ پانی کم پیاجاتا ہے لیکن یاد رکھیں روزانہ 6 سے آٹھ گلاس پانی ہر انسان کی ضرورت ہے۔

ڈاکٹر اظہر خان نے بتایا کہ پانی کی کمی کا شکار افراد قبض کا شکار ہو سکتے ہیں ایسے افراد اگر مناسب وقت کے ساتھ نہار منہ گرم پانی کا استعمال کریں تو اس سے ایک جانب تو ہاضمے میں مدد ملتی ہے اور دوسری جانب اس سے قبض کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔

یاد رکھیں نیم گرم پانی سے قطعی مراد کھولتا ہوا پانی پینا ہرگز نہیں ہوتا ہے بلکہ اس سے مراد یہ ہے کہ پانی کا درجہ حرارت 54 سے 71 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہو۔ اس سے زيادہ گرم پانی منہ میں چھالے بننے کا سبب بن سکتا ہے۔

Neem Garam Pani Ke Faide

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Neem Garam Pani Ke Faide and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Neem Garam Pani Ke Faide to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   595 Views   |   23 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

یہ پانی 80 فیصد بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔۔ سردی میں نیم گرم پانی پینے کے وہ فائدے جو ڈاکٹرز بھی بتاتے ہیں، اس میں کتنی بیماریوں کا علاج ہے؟

یہ پانی 80 فیصد بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔۔ سردی میں نیم گرم پانی پینے کے وہ فائدے جو ڈاکٹرز بھی بتاتے ہیں، اس میں کتنی بیماریوں کا علاج ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ پانی 80 فیصد بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔۔ سردی میں نیم گرم پانی پینے کے وہ فائدے جو ڈاکٹرز بھی بتاتے ہیں، اس میں کتنی بیماریوں کا علاج ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔