حمل کے دوران یہ بوٹی گھر میں ضرور رکھیں کیوں کہ۔۔ جانیں مریم بوٹی کیا ہے اور ماں بننے والی عورتیں اس کا استعمال کب کرتی ہیں؟

جیسا کہ نام سے ظاہر ہے مریم بوٹی دراصل حضرت مریم علیہ السلام سے منسوب ہے۔ یہ بوٹی سعودی عرب میں تقریباً تمام کریانے کے اسٹور پر مل جاتی ہے۔ پاکستان میں بھی ماں بننے والی خواتین اسے گھر میں رکھتی ہیں اور جب زچگی کا وقت قریب آتا ہے اس بوٹی کو پانی سے بھرے پیالے میں رکھ دیا جاتا ہے جس کے بعد بوٹی پھولنے لگتی ہے اور خاتون کو زچگی میں آسانی ہوتی ہے۔

مریم بوٹی کے فائدے

مریم بوٹی کو انگریزی زبان میں Anastatica کہا جاتا ہے۔ اس بوٹی میں کیلشیم، پوٹاشیم اور آئرن کے علاوہ مختلف معدنیات پائے جاتے ہیں۔

ماں بننے والی خواتین کو درد کی صورت میں ہتھیلی اور تلوؤں پر اس کا پانی لگانا چاہئیے تاکہ اس کی تاثیر سے درد کا احساس کم ہو۔

اس بوٹی کو پیس کر شہد اور زیتون کے ساتھ ملا کر آنکھوں کے امراض کے علاج کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Maryam Booti Ke Fayde

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maryam Booti Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maryam Booti Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   9977 Views   |   08 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 09 May 2024)

حمل کے دوران یہ بوٹی گھر میں ضرور رکھیں کیوں کہ۔۔ جانیں مریم بوٹی کیا ہے اور ماں بننے والی عورتیں اس کا استعمال کب کرتی ہیں؟

حمل کے دوران یہ بوٹی گھر میں ضرور رکھیں کیوں کہ۔۔ جانیں مریم بوٹی کیا ہے اور ماں بننے والی عورتیں اس کا استعمال کب کرتی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حمل کے دوران یہ بوٹی گھر میں ضرور رکھیں کیوں کہ۔۔ جانیں مریم بوٹی کیا ہے اور ماں بننے والی عورتیں اس کا استعمال کب کرتی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔