معروف اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے۔۔

پاکستان کے سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کرگئے۔ انسٹاگرام پر اداکار محسن گیلانی نے خالد بٹ کی تصویر شئیر کرتے ہوئے ان کے انتقال کی اطلاع دی.

اطلاعات کے مطابق خالد بٹ کافی عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور زیر علاج تھے. ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔

خالد بٹ نے شوبز کیریئر کا آغاز 1970 میں بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کیا اور 1978 میں انہیں بطور اداکار پہچان ملی.

Khalid Butt Passes Away

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khalid Butt Passes Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khalid Butt Passes Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   4118 Views   |   11 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

معروف اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے۔۔

معروف اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے۔۔ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ معروف اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے۔۔ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔