ایک بوتل ڈالیں اور کمال دیکھیں.. گندے کمبل کو ہاتھ لگائے بغیر دھونے کا طریقہ جو ان کو نیا جیسا بنا دے

کمبل نکالنے کا موسم آیا تو ڈرائی کلین کا خرچہ بڑھ گیا. لیکن جب گھر میں ہی بڑے بڑے کمبل اور رضائیوں کو دھونے کا طریقہ موجود ہے تو پیسے کیوں ضائع کریں؟ تو چلیں آج ہم آپ کو بغیر ہاتھ لگائے پرانے میلے کمبل کو صاف اور نئے جیسا بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں.

گھر میں کوئی خالی سافٹ ڈرنک کی بوتل پڑی ہو تو دو چمچ کاسٹک سوڈا، 3 چمچ سرف اور 2 چمچ کھانے کا سوڈا ڈال دیں ساتھ ہی دو بڑے چمچ سفید سرکہ ڈال کر بوتل کو پانی سے بھر کر بند کریں اور اچھی طرح ہلائیں.

اس آمیزے کو آپ باقی کپڑے دھونے کے لئے بھی استعمال کرسکتے ہیں. اس سے نا صرف سرف کم خرچ ہوتا ہے بلکہ کپڑے بھی اچھی طرح صاف ہوجاتے ہیں اور ان سے خوشبو آتی ہے.

سب سے پہلے واشنگ مشین میں پانی بھر کر بوتل میں تیار کیا گیا محلول ڈال کر جھاگ بنا لیں. اب آدھا کمبل مشین میں ڈالیں باقی آدھے کو کسی اسٹول وغیرہ پر رکھ دیں. آدھا کمبل دھل جائے تو مشین میں صاف پانی سے کھنگال لیں. یہی طریقہ باقی کے کمبل پر دہرائیں. جھاگ کم ہو تو محلول اور ڈال دیں. اچھی طرح پانی سے کھنگالنے کے بعد تیز دھوپ میں سکھا لیں. لیجیے بغیر کسی خرچے اور محنت کے آپ کا کمبل گھر میں ہی صاف ہوگیا.

How To Wash Blanket In Few Minutes

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Wash Blanket In Few Minutes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Wash Blanket In Few Minutes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3129 Views   |   20 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 May 2024)

ایک بوتل ڈالیں اور کمال دیکھیں.. گندے کمبل کو ہاتھ لگائے بغیر دھونے کا طریقہ جو ان کو نیا جیسا بنا دے

ایک بوتل ڈالیں اور کمال دیکھیں.. گندے کمبل کو ہاتھ لگائے بغیر دھونے کا طریقہ جو ان کو نیا جیسا بنا دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بوتل ڈالیں اور کمال دیکھیں.. گندے کمبل کو ہاتھ لگائے بغیر دھونے کا طریقہ جو ان کو نیا جیسا بنا دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔