پہلا روزہ بھی رکھا اور تراویح بھی پڑھی.. مشہور سائنس دان نے کس بات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا؟

"علم نے مجھے رب سے ملا دیا"

یہ کہنا ہے بین الاقوامی شہرت رکھنے والے معروف امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کا جنھوں حال ہی میں نے اسلام قبول کرنے کی سعادت حاصل کر لی.

پروفیسر ہنری نے اپنا اسلامی نام عبد الحق رکھا ہے جبکہ اسلام قبول کرتے ہی پہلا روزہ بھی رکھ لیا ہےاور نماز تراویح بھی ادا کی ہے. پروفیسر عبدالحق کا کہنا ہے کہ وہ جلد عمرہ ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر ہنری اسٹیم سیل میڈیسن میں کافی شہرت رکھتے ہیں اور انھوں نے وہ موروثی نابینا پن کے علاج کیلئے اسٹیم سیل دوا ایجاد کی ہے. ان کا شمار ممتاز سائنسدانوں میں کیا جاتا ہے. اس کے علاوہ پروفیسر ڈاکٹر ہنری امریکی یونیورسٹی ہارورڈ میں پروفیسر ہیں۔

Famous Scientist Accepted Islam

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Famous Scientist Accepted Islam and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Famous Scientist Accepted Islam to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   486 Views   |   18 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

پہلا روزہ بھی رکھا اور تراویح بھی پڑھی.. مشہور سائنس دان نے کس بات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا؟

پہلا روزہ بھی رکھا اور تراویح بھی پڑھی.. مشہور سائنس دان نے کس بات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلا روزہ بھی رکھا اور تراویح بھی پڑھی.. مشہور سائنس دان نے کس بات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔