لوگ کہتے ہیں ابھی سے آنٹی لگ رہی ہو.. موٹاپے سے پریشان لڑکی کو ڈاکٹر بلقیس نے کیا ٹوٹکے بتائے؟

موٹاپا جو نہ صرف خود ایک بیماری ہے بلکہ بہت سی ایسی بیماریوں کی جڑ ہے جن سے انسان کی جان کو بھی خطرات ہوسکتے ہیں جیسے ہائی کولیسٹرول، ذیابیطس اور دل کے امراض وغیرہ.

حال ہی میں ایک نجی شو میں زائد وزن سے تنگ لڑکی نے مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر بلقیس سے موٹاپا کم کرنے کا طریقہ پوچھا جو ہم اپنے قارئین کے لیے یہاں شئیر کررہے ہیں.

ڈاکٹر بلقیس کا کہنا تھا کہ درمیانے سائز کی لوکی کو آدھا کاٹ کر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور اس میں دس سے بارہ عدد کڑی پتے ملا کر اسے بلینڈ کرلیں اور چھانے بغیر پورا گلاس پی لیں۔

اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کریں. ناشتے میں ایک کپ بلیک کافی میں تھوڑا سا دار چینی کا پاؤڈر اور کھوپرے کا تیل ڈال کر پی جائیں۔ ناشتہ کرنے کے بعد برسک واک کریں.

Dr Bilquis Shared Remedy To Lose Weight

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Bilquis Shared Remedy To Lose Weight and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Bilquis Shared Remedy To Lose Weight to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1523 Views   |   03 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

لوگ کہتے ہیں ابھی سے آنٹی لگ رہی ہو.. موٹاپے سے پریشان لڑکی کو ڈاکٹر بلقیس نے کیا ٹوٹکے بتائے؟

لوگ کہتے ہیں ابھی سے آنٹی لگ رہی ہو.. موٹاپے سے پریشان لڑکی کو ڈاکٹر بلقیس نے کیا ٹوٹکے بتائے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ کہتے ہیں ابھی سے آنٹی لگ رہی ہو.. موٹاپے سے پریشان لڑکی کو ڈاکٹر بلقیس نے کیا ٹوٹکے بتائے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔