بلی والے امام صاحب اب کس بات پر وائرل ہوگئے؟ نئی ویڈیو نے ایک بار پھر صارفین کا دل جیت لیا

آپ کو چند برس پہلے الجیریا کے امام ولید محسوس تو ضرور یاد ہوں گے جن کی امامت کے دوران اچانک بلی کندھے پر چڑھ گئی تھی. امام صاحب نے اس وقت بلی کو کندھوں پر اٹھائے ہوئے امامت ختم کی. بعد میں رحم دلی کے اس خوبصورت مظاہرے کی ویڈیو دنیا بھر میں خوب وائرل ہوئی تھی.

حال ہی میں امام ولید کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے. اس بار وجہ بلی نہیں بلکہ ایک ننھی منی سی بچی ہے. ویڈیو دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امامت کے دوران ایک کم عمر بچی امام صاحب کے پاس آ کر کھڑی ہو جاتی ہے اور نماز ادا کرنے لگتی ہے.

حیرت انگیز طور پر بچی نے بھی امام صاحب کی طرح آسمانی رنگ کے کپڑے پہن رکھے ہوتے ہیں. جسے دیکھ کر صارفین کا کہنا ہے کہ یقیناً بچی امام صاحب کے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہے.

Billi Walay Imam Sahab Ki Nai Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Billi Walay Imam Sahab Ki Nai Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Billi Walay Imam Sahab Ki Nai Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   628 Views   |   29 Mar 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

بلی والے امام صاحب اب کس بات پر وائرل ہوگئے؟ نئی ویڈیو نے ایک بار پھر صارفین کا دل جیت لیا

بلی والے امام صاحب اب کس بات پر وائرل ہوگئے؟ نئی ویڈیو نے ایک بار پھر صارفین کا دل جیت لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلی والے امام صاحب اب کس بات پر وائرل ہوگئے؟ نئی ویڈیو نے ایک بار پھر صارفین کا دل جیت لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔