سردی کے موسم میں انناس کھانا کیوں ضروری ہے؟ جانیں اس پھل کے وہ فائدے جو اسی موسم میں اٹھائے جاسکتے ہیں

انناس ایک خوش ذائقہ پھل ہے جو صحت کے لئے کسی نایاب خزانے سے کم نہیں انناس میں اینٹی آکسیڈنٹس کے علاوہ مختلف وٹامنز، منرلز، میگنیشیم اور خاص طور پر وٹامن سی بھاری مقدار میں پایا جاتا ہے. اس پھل کو خاص طور پر سردیوں میں کھانا بے حد مفید ہے. یہ پھل سارا سال ٹن میں پیک بھی دستیاب ہوتا ہے.

ماہرین کے مطابق انناس میں برومیلین نامی انزائم موجود ہوتا ہے جو وائرل انفیکشن سے لڑنے اور بیکٹیریا کو مارنے کی خصوصیات رکھتا ہے۔ اس لئے آج کل پھیلے ہوئے نزلہ، زکام اور کھانسی کے وائرل سے لڑنے کے لیے یہ پھل کھانا لازمی ہے.

انناس جوڑوں اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے. اس میں میگنیشیم ہوتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوطی اور طاقت عطا کرتا ہے.

کیلشیم سے بھرپور انناس مسوڑھوں، جبڑے کے علاوہ دانتوں کو بھی صحت مند رکھتا ہے اور اس پھل میں موجود میگنیشیم کمزور دانتوں کو مضبوط کرتا ہے جبکہ وٹامن سی چہرے اور جلد کی خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے.

Benefits Of Eating Pineapple In Winters

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Eating Pineapple In Winters and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Eating Pineapple In Winters to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   400 Views   |   10 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 April 2024)

سردی کے موسم میں انناس کھانا کیوں ضروری ہے؟ جانیں اس پھل کے وہ فائدے جو اسی موسم میں اٹھائے جاسکتے ہیں

سردی کے موسم میں انناس کھانا کیوں ضروری ہے؟ جانیں اس پھل کے وہ فائدے جو اسی موسم میں اٹھائے جاسکتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردی کے موسم میں انناس کھانا کیوں ضروری ہے؟ جانیں اس پھل کے وہ فائدے جو اسی موسم میں اٹھائے جاسکتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔