مرنے والی عورت نے 3 لوگوں کی جان کیسے بچائی؟ پاکستانی عورت کا انوکھا کارنامہ جس نے اپنی جان دے کر بھی لوگوں کی مدد کردی

"میں 10 سال سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھا اگر بروقت گردہ نہ ملتا تو جانے کیا ہوتا "

یہ کہنا ہے احسن جمیل کا جنھیں انتقال کر جانے والی خاتون رفعت زرتاج کا گردہ لگایا گیا ہے. مرحومہ کے بھائی ڈاکٹر فہد عباس نے بتایا کہ میری مرحومہ بہن نے 2012 میں اپنے تمام اعضا عطیہ کرنے کی وصیت کی تھی.جبکہ ان کی بیٹی ڈاکٹر نور الہدیٰ نے بتایا کہ میری امی کی خواہش بحریہ ٹاون سفاری ہسپتال ڈاکٹروں نے پوری کی. انتقال کر جانے والی خاتون کے دونوں گردے اور جگر مریضوں کو لگائے جاچکے ہیں اور وہ صحت مند ہیں.

پاکستان کی تاریخ کے اس انوکھے واقعے پر اسپتال کے وائس چیئرمین ایئرکموڈور محمد الیاس کا کہنا ہے کہ اعضا عطیہ کرنے والی خاتون کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں.

رفعت زرتاج کے جگر کا ٹرانسپلانٹ پی کے ایل آئی میں ہوا تھا وہیں عمر خیام نامی مریض کا ٹرانسپلاٹ کیا گیا، اسی طرح اٹھائیس سالہ احسن جمیل اور پچاس سالہ میجر رخسانہ کو بھی خاتون کے عطیہ کردہ اعضا کی وجہ سے نئی زندگی مل گئی۔

Three Lives Were Saved By A Deceased Akistani Woman Donated Liver

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Three Lives Were Saved By A Deceased Akistani Woman Donated Liver and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Three Lives Were Saved By A Deceased Akistani Woman Donated Liver to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   853 Views   |   26 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 May 2024)

مرنے والی عورت نے 3 لوگوں کی جان کیسے بچائی؟ پاکستانی عورت کا انوکھا کارنامہ جس نے اپنی جان دے کر بھی لوگوں کی مدد کردی

مرنے والی عورت نے 3 لوگوں کی جان کیسے بچائی؟ پاکستانی عورت کا انوکھا کارنامہ جس نے اپنی جان دے کر بھی لوگوں کی مدد کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مرنے والی عورت نے 3 لوگوں کی جان کیسے بچائی؟ پاکستانی عورت کا انوکھا کارنامہ جس نے اپنی جان دے کر بھی لوگوں کی مدد کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔