7 بجے کے بعد کچھ بھی نہیں کھاتے ۔۔ وہ اداکار جو دیکھتے ہی دیکھتے دُبلے ہو گئے، جانئیے ان اداکاروں نے وزن اتنی تیزی سے کیسے کم کیا؟

باڈی ٹرانسفارمیشن آج کل سب کی خواہش اور ایک ضرورت بن گیا ہے کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ گھروں میں بند رہنے کی وجہ سے ضرورت سے زیادہ موٹاپے کا شکار ہوئے، مگر کچھ ایسے اداکار بھی ہیں جنہوں نے اپنا وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔
وہ کونسے اداکار ہیں اور انہوں نے کیسے اتنا وزن کم کر لیا آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

تیزی سے وزن گھٹانے والے اداکار

بھارتی

بالی ووڈ کی اداکارہ اور کامیڈین بھارتی دنیا بھر میں مشہور ہیں، بھارتی نے اپنا بڑھا ہوا وزن کم کر کرنے کی ٹھان لی اور وہ 91 کلو سے 76 کلو تک اپنا وزن کم کر چکی ہیں بھارتی کا یہ باڈی ٹرانسفارمیشن دیکھ کر سب ہی حیران ہیں اور ان سے اس کا راز پوچھتے ہیں۔
بھارتی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ دن میں سب سے پہلے دوپہر بارہ بجے کھانا کھاتی ہیں جس کے بعد وہ شام 7 بجے آخری مرتبہ کچھ کھانے کے بعد اگلی دوپہر 12 بجے تک فاسٹ کرتی ہیں، یعنی انہوں نے انٹرمٹڈ فاسٹنگ کر کے وزن کم کیا ہے۔

سارہ علی خانv سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بے تحاشہ موٹی تھیں، انہوں نے بالی وُوڈ میں اپنی جگہ بنانے کے لئے بےحد محنت کی اور اب وہ ڈائٹنگ اور ورزش کے زریعے اپنا وزن کم کے بالی ووڈ کی بہترین اداکارہ بن گئی ہیں۔

عالیہ بھٹ

عالیہ بھٹ ہمیشہ سے اتنی دُبلی پتلی نہیں تھیں وہ کافی صحت مند تھیں مگر کرن جوہر کی فلم سائن کرنے کے بعد انہوں نے اپنا وزن تیزی سے کم کیا اور اب وہ 16 سالہ لڑکی جیسی دِکھائی دیتی ہیں۔

رام کپور

بھارتی اداکار رام کپور اکثر فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں مگر یہ بےحد موٹے تھے جس کے بعد 2019 میں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ کام بعد میں اور وزن پہلے کم کریں گے جس کے بعد اب ان کو اتنا اسمارٹ اور دبلا پتلا دیکھ کر سب ہی حیران ہو گئے ہیں۔

Tezi Se Wazan Ghatane Wale Adakar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tezi Se Wazan Ghatane Wale Adakar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tezi Se Wazan Ghatane Wale Adakar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   7512 Views   |   25 Oct 2021
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 May 2024)

7 بجے کے بعد کچھ بھی نہیں کھاتے ۔۔ وہ اداکار جو دیکھتے ہی دیکھتے دُبلے ہو گئے، جانئیے ان اداکاروں نے وزن اتنی تیزی سے کیسے کم کیا؟

7 بجے کے بعد کچھ بھی نہیں کھاتے ۔۔ وہ اداکار جو دیکھتے ہی دیکھتے دُبلے ہو گئے، جانئیے ان اداکاروں نے وزن اتنی تیزی سے کیسے کم کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 7 بجے کے بعد کچھ بھی نہیں کھاتے ۔۔ وہ اداکار جو دیکھتے ہی دیکھتے دُبلے ہو گئے، جانئیے ان اداکاروں نے وزن اتنی تیزی سے کیسے کم کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔