بیوی کو پہلی بار ایئرپورٹ پر دیکھا تھا اور پھر.. طلاق کی خبروں کے بعد سید جبران نے پہلی بار ازدواجی زندگی سے متعلق کیا انکشافات کیے؟

"بیگم کو پہلی بار لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دیکھا تھا تب سے ہی دوسری ہو گئی اور پھر 8 مہینے بعد گھر والوں کو بتایا. گھر میں چونکہ اس وقت تک ان کے تمام بہن بھائیوں کی شادی ہو چکی تھی اور ان کے ہاں بچے بھی ہو رہے تھے تو والدین چاہتے تھے میری بھی جلد سے جلد شادی ہوجائے اس لیے میری پسند کی لڑکی سے میری شادی کرادی"

یہ کہنا ہے معروف اداکار سید جبران کا جنھوں نے مذاق رات میں شرکت کرتے ہوئے اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے پہلی بات دلچسپ انکشافات کیے.

واضح رہے کہ سید جبران اور عفیفہ کی شادی 2011 میں ہوئی تھی اور دونوں کے 3 بچے ہیں. البتہ گزشتہ برس دونوں کے درمیان ناچاقی اور علیحدگی کی خبریں سرگرم تھیں جنھوں نے وقت کے ساتھ دم توڑ دیا.

سید جبران نے کہا انھیں صبا قمر اور سجل علی بطور اداکارہ پسند ہیں البتہ ایمان علی ان کا کرش تھیں اور آج بھی ہیں. ماضی کی محبتوں کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ چونکہ وہ لڑکوں کے کالج میں پڑھتے تھے اس لئے ان دنوں ان کی لڑکیوں سے دوستیاں نہیں ہوئیں جبکہ کچھ لوگوں نے ان سے کیے وعدوں کو پورا نہیں کیا البتہ پیار کے معاملے میں انھیں دھوکہ نہیں ہوا.

سید جبران کا کہنا تھا کہ ان کی بیگم کافی خوبصورت ہیں اور وہ انھیں دیکھتے بھی ہیں لیکن وہ شکایت کرتی ہیں کہ جیسے ڈرامے میں اداکاراؤں کو دیکھتے ہیں ویسے ہی انھیں بھی دیکھا کریں.

Syed Jibran Interview About His Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Syed Jibran Interview About His Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Syed Jibran Interview About His Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   22079 Views   |   12 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 May 2024)

بیوی کو پہلی بار ایئرپورٹ پر دیکھا تھا اور پھر.. طلاق کی خبروں کے بعد سید جبران نے پہلی بار ازدواجی زندگی سے متعلق کیا انکشافات کیے؟

بیوی کو پہلی بار ایئرپورٹ پر دیکھا تھا اور پھر.. طلاق کی خبروں کے بعد سید جبران نے پہلی بار ازدواجی زندگی سے متعلق کیا انکشافات کیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیوی کو پہلی بار ایئرپورٹ پر دیکھا تھا اور پھر.. طلاق کی خبروں کے بعد سید جبران نے پہلی بار ازدواجی زندگی سے متعلق کیا انکشافات کیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔