اب موبائل چارج کرتے ہوئے ہاتھ میں لے کر کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ پرانی بوتلوں سے موبائل ہولڈر بنانے کا طریقہ جس سے ہوئی بڑی مشکل آسان

گھروں میں پلاسٹک کی بہت سی خالی بوتلیں پڑی ہوتی ہیں جو بعد میں پھینک دی جاتی ہیں۔ آج ہم آپ کو ان بوتلوں کو دوبارہ استعمال کا زبردست طریقہ بتائیں گے جو آپ کو بہت فائدہ دے گا۔

آج ہم آپ کو چارجنگ کے لئے موبائل ہولڈر بنانا سکھا رہے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ چارج کرتے ہوئے موبائل کو رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی یا پھر تار اتنا چھوٹا ہوتا ہے کہ موبائل کو سوئچ بورڈ سے زیادہ دور رکھنا ممکن نہیں ہوتا۔ تو آج ہم آپ کو ایسا ہولڈر بنانا سکھائیں گے جسے آپ ہر وقت اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں اور چارج کرتے ہوئے آسانی سے موبائل کو اس میں رکھ بھی سکتے ہیں۔

ہولڈر بنانے کا طریقہ

اس کے لئے آپ کو پلاسٹک کی کوئی بھی چپٹی شکل والی بوتل چاہیے۔ یہ بوتل شیمپو یا ٹوائلٹ کلینر ی بھی لی جاسکتی ہے۔ بوتل کو اندر سے اچھی طرح دھو کر گرم پانی میں ڈال دیں تاکہ اس کے اوپر لگے تمام اسٹیکرز نکل جائیں۔ اب کسی تیز چاقو کی مدد سے بوتل کو بیچ سے کاٹ لیں۔ نیچے والے حصے کو الگ کر کے چاگو گرم کر کے اوپری حصے میں سوراخ کریں۔ رہنمائی کے لئے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

استعمال کیسے کریں؟

اوپری حصے کو کاٹ کر جگہ بنانے کے بعد چارجر کو سوئچ میں لگائیں اور ہولڈر کے سوراخ سے تار گزار کر موبایل میں لگا دیں۔ یہ ہولڈر آپ آسانی سے چارجر کے اوپر بھی لڑکا سکتی ہیں۔ آپ کا موبائل آسانی سے چارج ہوجائے گا۔

Plastic Ki Bottle Ke Deegar Istemalat

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Plastic Ki Bottle Ke Deegar Istemalat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Plastic Ki Bottle Ke Deegar Istemalat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1468 Views   |   06 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 May 2024)

اب موبائل چارج کرتے ہوئے ہاتھ میں لے کر کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ پرانی بوتلوں سے موبائل ہولڈر بنانے کا طریقہ جس سے ہوئی بڑی مشکل آسان

اب موبائل چارج کرتے ہوئے ہاتھ میں لے کر کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ پرانی بوتلوں سے موبائل ہولڈر بنانے کا طریقہ جس سے ہوئی بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب موبائل چارج کرتے ہوئے ہاتھ میں لے کر کھڑے ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ پرانی بوتلوں سے موبائل ہولڈر بنانے کا طریقہ جس سے ہوئی بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔