میں پہلے آپ کا شاگرد ہوں، افسر بعد میں ۔۔ جانیں جب استاد اپنے 20 گریڈ کے شاگرد افسر کے کمرے میں اچانک آگیا تو اس نے کیا کیا؟

آپ کتنے بڑے افسر ہو یہ آپکا اخلاق دیکھاتا ہے ۔ آج سے کچھ دن پہلے ایک تصویر منظر عام پر آئی جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ 20 گریڈ کے سرکاری ملازم نے اپنے بزرگ استاد کو اپنی کرسی پر بٹھا دیا ۔ یہ کیا بات ہے تو آئیے جانتے ہیں؟

ہوا کچھ یوں کہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں 20 گریڈ کے سیکریٹری ایریگیشن طاہر اورکزئی کے دفتر کا دروازہ ایک شخص نے کھٹکھٹایا جس پر دروازہ کھولا گیا۔

اور اپنے استاد کو دیکھتے ہی یہ فوراََ استاد کے ادب میں اپنی سیٹ سے اٹھ کھڑے ہوئے اور انتہائی عقیدت واحترام سے ان سے ملے ۔ نہ صرف ملے بلکہ انہیں اپنی کرسی پر بٹھا دیا۔

اور ان سے حال احوال پوچھتے ہوئے خود سامنے پڑی ہوئی ایک چھوٹی کرسی جس پر عام طور اپنے مسائل لے کر آئے لوگ بیٹھا کرتے ہیں اس پرخود بیٹھ گئے ۔ان کے اس عمل کی اب ہر طرف سوشل میڈ یا پر تعریف ہو رہی ہے۔

اور ہو بھی کیوں نہ کیونکہ کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ استاد بادشاہ تو نہیں ہوتا مگر بادشاہ بناتا ضرور ہے۔ واضح رہے کہ اگر طاہر اورکزئی صاحب کو جو آج یہ مقام حاصل ہے تو اس میں انکے والدین استادوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے اس کے علاوہ جو یہ اپنے استادوں کا اتنا بڑا مقام ملنے کے بعد بھی اس قدر عزت کرتے ہیں یہی انکی کامیابی کا راز ہے۔

Mein Pehle Ap Ka Shagird Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mein Pehle Ap Ka Shagird Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mein Pehle Ap Ka Shagird Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   31746 Views   |   09 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 17 May 2024)

میں پہلے آپ کا شاگرد ہوں، افسر بعد میں ۔۔ جانیں جب استاد اپنے 20 گریڈ کے شاگرد افسر کے کمرے میں اچانک آگیا تو اس نے کیا کیا؟

میں پہلے آپ کا شاگرد ہوں، افسر بعد میں ۔۔ جانیں جب استاد اپنے 20 گریڈ کے شاگرد افسر کے کمرے میں اچانک آگیا تو اس نے کیا کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں پہلے آپ کا شاگرد ہوں، افسر بعد میں ۔۔ جانیں جب استاد اپنے 20 گریڈ کے شاگرد افسر کے کمرے میں اچانک آگیا تو اس نے کیا کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔