میں اجے کی وجہ سے کنواری رہ گئی ۔۔ تبو اور اجے دیوگن کا کیا رشتہ ہے جو یہ کاجول سے شادی کے بعد بھی تبو کا خیال رکھتے ہیں؟ ویڈیو

میں آج بھی کنواری ہوں تو اس میں اجے دیوگن کا قصور ہے۔ یہ الفاظ ہے خوبصورت اداکارہ تبو کے۔

تبو اور اجے دیوگن نے ایک ساتھ کئی فلمیں کیں ہیں یہی نہیں انہیں ایک دوسرے کے ساتھ اتنا دیکھا گیا ہے کہ بہت مرتبہ یہ بھی خبریں گردش کرتی نظر آئیں کہ یہ ایک دوسرے سے شادی کرنا چاہتے تھے۔

یہی وجہ ہے کہ تبو نے ایک انٹرویو میں اجے دیوگن کے سامنے ہی یہ راز پوری دنیا کو بتا ڈالا کہ اجے میں کزن سمیر کے پڑوسی اور دوست تھے۔ کچھ وقت میں میری بھی ان سے

دوستی ہوگئی لیکن یہ مجھ پر چھپ چھپ کر نظر رکھتے تھے اور جس بھی لرکے کو میرے ساتھ بات کرت دیکھ لیتے تو کزن سمیر کے ساتھ مل کر اسے مارتے۔

یہی وجہ ہے کہ میں آج تک کنواری ہوں، شادی نہیں ہو سکی۔ مزید یہ کہ اب بھی ہر روز اجے سے کہتی ہوں کہ میرے لیے کوئی اچھا سا لڑکا ڈھونڈ دو لیکن میں یہ بھی کہنا چاہتی ہوں کہ اجے بچپن سے لیکر آج سے میرا بہت خیال رکھتا ہے، یہ بہت اچھا ہے۔ یہی نہیں اگر اس پوری فلمی دنیا میں سب سے زیادہ کسی مرد پر یقین کرتی ہوں تو وہ اجے ہے۔

Mein Kunwari Reh Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mein Kunwari Reh Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mein Kunwari Reh Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   13049 Views   |   15 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

میں اجے کی وجہ سے کنواری رہ گئی ۔۔ تبو اور اجے دیوگن کا کیا رشتہ ہے جو یہ کاجول سے شادی کے بعد بھی تبو کا خیال رکھتے ہیں؟ ویڈیو

میں اجے کی وجہ سے کنواری رہ گئی ۔۔ تبو اور اجے دیوگن کا کیا رشتہ ہے جو یہ کاجول سے شادی کے بعد بھی تبو کا خیال رکھتے ہیں؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں اجے کی وجہ سے کنواری رہ گئی ۔۔ تبو اور اجے دیوگن کا کیا رشتہ ہے جو یہ کاجول سے شادی کے بعد بھی تبو کا خیال رکھتے ہیں؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔