میں لعنت بھیجتی ہوں ایسے.. مدیحہ رضوی بھی مشی خان کی ہم خیال ہوگئیں! سخت غصے میں کیا کہہ دیا؟

"لعنت ایسے ملبوسات پر اور ان کو ایوارڈ دینے پر ، یہ ایجنڈا آپ پروموٹ کرلیں، عوام کو بےوقوف بنانا بند کریں‘۔

یہ کہنا ہے حال ہی میں دوسری بار دلہن بننے والی اداکارہ مدیحہ رضوی کا جو نجی ایوارڈ شو کی تقریب میں شریک فیشن ڈیزائنرز پر برس پڑیں۔

مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام پر عجیب و غریب مردانہ فیشن کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے ان کو بہترین قرار دیئے جانے پر لعنت بھیج دی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے سوشل میڈیا پر انتہائی سرگرم سابقہ اداکارہ مشی خان نے بھی ایوارڈ شو کی تقریب میں شریک مردوں کے فیشن ڈیزائنرز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Madeeha Rizwi Gets Angry Over Pakistani Fashion Designers

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Madeeha Rizwi Gets Angry Over Pakistani Fashion Designers and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Madeeha Rizwi Gets Angry Over Pakistani Fashion Designers to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   706 Views   |   22 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 June 2024)

میں لعنت بھیجتی ہوں ایسے.. مدیحہ رضوی بھی مشی خان کی ہم خیال ہوگئیں! سخت غصے میں کیا کہہ دیا؟

میں لعنت بھیجتی ہوں ایسے.. مدیحہ رضوی بھی مشی خان کی ہم خیال ہوگئیں! سخت غصے میں کیا کہہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں لعنت بھیجتی ہوں ایسے.. مدیحہ رضوی بھی مشی خان کی ہم خیال ہوگئیں! سخت غصے میں کیا کہہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔