بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ ۔۔ کیا سدرہ نیازی شادی شدہ ہیں؟ شو میں نجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا

پاکستانی اداکارہ سدرہ نیازی نے حال ہی میں ایک ویب شو کے دوران شادی شدہ ہونے کا اعتراف کر کے سب کو حیران کردیا۔

احسن خان نے جب ان سے کم عمری میں شادی کرنے پر سوال کیا تو سدرہ نے بتایا کہ وہ شادی شدہ ہیں اور انہیں کم عمری میں شادی کرنے کا کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ جبکہ بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم۔

اداکارہ نے کہا کہ کچھ لوگ کنوارہ سمجھ کر تنگ بھی کرتے ہیں لیکن میں اس طرح کے لوگوں کو نظر انداز کردیتی ہوں۔

اپنے شوہر کے حوالے سے بتاتے ہوئے سدرہ نے کہا کہ، مجھے صرف دال چاول بنانے آتے ہیں، اسکے باوجود میرے شوہر ہر حال میں میرا ساتھ دیتے ہیں۔

اداکارہ نے سسرالیوں کے بارے میں بتایا کہ، میں عموماً دوسروں کے ساتھ زیادہ گُھلتی ملتی نہیں تھی اس لیے جب میں نے اداکاری کرنا شروع کی تو میری فیملی اور سُسرالی رشتہ داروں کے لیے یہ بات بہت حیران کن تھی لیکن پھر سب نے میرے کام کو سراہا ہے۔

Is Sidra Niazi Married

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Is Sidra Niazi Married and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Is Sidra Niazi Married to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   6453 Views   |   24 Apr 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 May 2024)

بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ ۔۔ کیا سدرہ نیازی شادی شدہ ہیں؟ شو میں نجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا

بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ ۔۔ کیا سدرہ نیازی شادی شدہ ہیں؟ شو میں نجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہت سے لوگ یہ بات نہیں جانتے کہ ۔۔ کیا سدرہ نیازی شادی شدہ ہیں؟ شو میں نجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔