ناریل کے تیل میں صرف یہ چیز ملائیں اور.. سردیوں میں جلد کی خشکی دور اور وائیٹننگ کے لئے جادوئی کریم خود بنائیں

ابھی سردیاں پوری طرح نہیں آئیں لیکن خشکی کا موسم ضرور آگیا ہے. اس موسم کا ایک مسئلہ یہ ہے کہ جلد کو موئسچرائز کرنے کے لئے جو بھی لگاؤ اس سے رنگ سانولا لگنے لگتا ہے. لیکن آج ہم آپ کو ایسا ٹوٹکہ بتا رہے ہیں جس سے آپ کی رنگت الٹا نکھر جائے گی

آدھا چمچ ناریل کا تیل گرم کر لیں اور اس میں آدھا ہی چمچ خالص شہد ملا لیں. ان کو ہاتھ میں لے کر اچھی طرح چہرے پر مساج کریں کہ یہ جذب ہوجائے. اب تھوڑا سا دودھ یا پانی یا پھر عرق گلاب لیں اور اس سے چہرے پر مزید مساج کریں. مساج کا صحیح طریقہ جاننے کے لیے دی گئی ویڈیو ضرور دیکھیں.

اس آمیزے کو تقریباً 1 گھنٹہ لگا رہنے دیں پھر صرف پانی سے دھو کر چہرہ پونچھ لیں. چند دن کے استعمال سے نہ صرف جلد گلو کرنے لگے گی بلکہ رنگت بھی نکھر اٹھے گی.

How To Lighten Skin In Winters With Coconut Oil

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like How To Lighten Skin In Winters With Coconut Oil and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Lighten Skin In Winters With Coconut Oil to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5705 Views   |   13 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 April 2024)

ناریل کے تیل میں صرف یہ چیز ملائیں اور.. سردیوں میں جلد کی خشکی دور اور وائیٹننگ کے لئے جادوئی کریم خود بنائیں

ناریل کے تیل میں صرف یہ چیز ملائیں اور.. سردیوں میں جلد کی خشکی دور اور وائیٹننگ کے لئے جادوئی کریم خود بنائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناریل کے تیل میں صرف یہ چیز ملائیں اور.. سردیوں میں جلد کی خشکی دور اور وائیٹننگ کے لئے جادوئی کریم خود بنائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔