اگر آپ کو بھی اکیلے ہونے کی صورت میں ہارٹ اٹیک ہوجائے تو کیا کریں؟ جانیں 5 مفید ٹپس

ماحولیاتی آلودگی، ڈپریشن، شوروغل، دل کی کمزور شریانیں اور ناقص غذاؤں کی وجہ سے ہارٹ اٹیک جیسی سنگین بیماری بہت زیادہ عام ہوگئی ہے جس کا کوئی وقت نہیں۔ یہ کبھی بھی کسی بھی وقت کسی کو بھی ہارٹ اٹیک کہیں بھی ہو جاتا ہے جس پر قابو پانا بہت مشکل ہو گیا ہے۔ آئے روز سننے میں آتا ہے کہ فلاں کو ہارٹ اٹیک ہوا مگر وہ اکیلے تھے انھیں ہسپتال لے جانا والا کوئی نہ تھا یوں وہ ایک سے دو گھنٹے میں انتقال فرما گئے۔ یہ باتیں بولنے اور سننے میں تو آسان ہیں لیکن جو شخص ہارٹ اٹیک جیسی تکلیف کا سامنا کر رہا ہو اور تنہا ہو تو کیا کرے ۔۔؟

سب سے پہلے تو آپ کو ہارٹ اٹیک کی علامات کا اندازہ ہونا چاہیئے کیونکہ جب تک آپ اپنے مرض کی تشخیص نہیں کرسکیں گے، جب تک آپ اپنا علاج بھی نہیں کر سکیں گے۔

علامات:
دل کا دورہ بہت کم کیسز میں اچانک ہوتا ہے بعض اوقات تو ایک ماہ قبل ہی کچھ کچھ علامات ظاہر ہونے لگتی ہیں اور جن میں سے چند یہ ہیں:

• دل پر شدید درد محسوس ہوتا ہے۔
• سینے پر بہت زیادہ بوجھ پڑنا شروع ہوجاتا ہے۔
• دل سے درد بائیں بازو میں اور بائیں ٹانگ میں سفر کرتا ہے۔
• معدے میں تیز درد ہونے لگتا ہے جس سے سانس لینے میں یا سانس پھولنا شروع ہو جاتی ہے۔

اکیلے ہوں تو کیا کریں؟
اگر آپ بلکل اکیلے ہیں اور خدانخواستہ آپ کو ہارٹ اٹیک ہو جائے تو ان باتوں کو ضرور یاد رکھیں:
• کوشش کریں کہ جسم کا درجہ حرارت بڑھنے نہ دیں اور ٹھنڈی جگہ پر رہیں۔ کسی گرم جگہ پر رکنے سے اجتناب کریں۔
• پانی ہر گز نہ پیئیں بلکہ پانی میں ایک چٹکی لال مرچ ڈال کر مکس کرکے پیئیں کیونکہ مرچ کی تیزی میں ایسے فائبرز اور مرکباتی کمپاؤنڈز موجود ہوتے ہیں جو اس اٹیک کو کنٹرول کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔
• اگر آپ گاڑی چلا رہے ہیں تو کوشش کریں کہ گاڑی کو سائیڈ پر روک کر گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر سکون سے ٹیک لگا کر بیٹھ جائیں اور لمبا سانس نہ لیں۔
• اگر آپ کے پاس کوئی بلڈ ٹیبلیٹ ہے تو اس کو کھالیں۔
• کھانسی ہو اگر تو دل پر زور نہ دیں اس سے دل کے افعال مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔
• ڈسپرین کی گولی کو دانتوں میں چبا کر کھائیں لیکن پانی نہ پیئیں۔ اس میں نان اسٹیروڈائل اینٹی انفلامیٹری فائبرز پائے جاتے ہیں جو دل کو طاقت دینے میں مدد دیتے ہیں۔

Heart Attack Ki Soorat Main Kia Krain

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Heart Attack Ki Soorat Main Kia Krain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Heart Attack Ki Soorat Main Kia Krain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   3778 Views   |   24 Nov 2020
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 May 2024)

اگر آپ کو بھی اکیلے ہونے کی صورت میں ہارٹ اٹیک ہوجائے تو کیا کریں؟ جانیں 5 مفید ٹپس

اگر آپ کو بھی اکیلے ہونے کی صورت میں ہارٹ اٹیک ہوجائے تو کیا کریں؟ جانیں 5 مفید ٹپس ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر آپ کو بھی اکیلے ہونے کی صورت میں ہارٹ اٹیک ہوجائے تو کیا کریں؟ جانیں 5 مفید ٹپس سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔