یہ بابر نہیں ببر شیر ہے ۔۔ بابر اعظم کا نام بھارتی کتابوں میں لکھ دیا، انڈین فینز بھڑک اُٹھے

بابر اعظم کو ایک اور اعزاز سے نواز دیا گیا۔ کپتان بابر اعظم کا نام بھارتی کتاب میں بھی شامل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انڈین سرٹیفکیٹ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی 8 ویں جماعت کے اسپورٹس سیکشن کی کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔ جس میں بابر اعظم کے ساتھ بھارتی مشہور کرکٹرز سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی، روہت شرما، ایم ایس دھونی اور دیگر بھی شامل ہیں۔

کتاب میں درج ہے کہ بھارت میں کرکٹ سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا کھیل ہے اور کرکٹرز مشہور شخصیات بھی ہیں۔ کیا آپ اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے عرفی یا نِک نام جانتے ہیں؟ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں جوابات میں بابر اعظم کا نام ’بوبی‘ لکھا ہوا ہے۔

جوں ہی کتاب ہی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی گئی اور پاکستانیوں نے بابر اعظم ہر فخر کرنا شروع کیا، ان کے حق میں کمنٹس کیے تو بھارتی فینز سے رہا نہ گیا اور ہر لحاظ سے ان کے متعلق منفی کمنٹس کرنے شروع کردیے کسی نے کہا بابر اور ویرات کا مقابلہ ہی نہیں ہے۔ پاکستان میں آٹا تو کھانے کے لیے ہے نہیں، یہ لوگ ہماری کتابوں میں پڑھائے جائیں گے تو کسی نے کہا ہم نے بابر کو ہی عزت نہیں بخشی، ماضی میں شعیب اختر اور انضام الحق کے ساتھ شاہد آفریدی کو بھی خوب عزت دی تھی۔ لفظی تکرار کرتے ہوئے پاکستانی شائقین نے بھی بابر کو ببر شیر کہہ دیا اور ان کے حق میں آواز بلند کردی۔

Babar Azam Name In Indian Book

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Babar Azam Name In Indian Book and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Babar Azam Name In Indian Book to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In News  |   0 Comments   |   1145 Views   |   01 Apr 2023
About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 May 2024)

یہ بابر نہیں ببر شیر ہے ۔۔ بابر اعظم کا نام بھارتی کتابوں میں لکھ دیا، انڈین فینز بھڑک اُٹھے

یہ بابر نہیں ببر شیر ہے ۔۔ بابر اعظم کا نام بھارتی کتابوں میں لکھ دیا، انڈین فینز بھڑک اُٹھے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ بابر نہیں ببر شیر ہے ۔۔ بابر اعظم کا نام بھارتی کتابوں میں لکھ دیا، انڈین فینز بھڑک اُٹھے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔