سیب کا چھوٹا ٹکڑا بنا کر یہ ماسک بنائیں اور.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا صرف ایک دن میں فیشل جیسی چمک حاصل کرنے کا زبردست ماسک

مشہور مہاورہ ہے کہ ایک سیب روزانہ کھانے سے ڈاکٹر دور رہتا ہے. البتہ اب ہم آپ کو سیب کا ایک ایسا ماسک بتانے جارے ہیں جس کے بعد آپ بیوٹی پارلر سے بھی دوری اختیار کرلیں گی کیونکہ مہنگے فیشل جیسی ٹریٹمینٹ آپ کو گھر میں ہی مل جائے گی.

ڈاکٹر بلقیس نے اس ماسک کو ون ڈے چیلنج کا نام دیا ہے. یعنی اس کے صرف ایک بار لگانے سے نہ صرف آنکھوں کے گرد حلقے دور ہوجائیں گے بلکہ رنگت صاف اور چہرا دمک اٹھے گا.

دو چمچ سیب کا جوس، ایک چمچ آٹا، آدھا چمچ زیتون کا تیل اور ایک چمچ دہی لیں. ان سب چیزوں کو چھان چھان کر پیالے میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کر کے آنکھوں کے گرد لگا لیں.

اسی آمیزے میں ایک چمچ سیب کا پلپ بنا کر چھان کر ملائیں اور ایک چمچ آٹا بھی ڈال دیں. اس ماسک کو چہرے پر لگائیں. جب سوکھ جائے توایک بار اور لگائیں. اس طرح تین بار ماسک لگائیں اور کم سے کم آدھا گھنٹہ لگا رہنے دیں بعد میں ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں.

Apple Beauty Mask For Glowing Skin By Dr Bilquis

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Apple Beauty Mask For Glowing Skin By Dr Bilquis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Apple Beauty Mask For Glowing Skin By Dr Bilquis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5401 Views   |   27 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 05 May 2024)

سیب کا چھوٹا ٹکڑا بنا کر یہ ماسک بنائیں اور.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا صرف ایک دن میں فیشل جیسی چمک حاصل کرنے کا زبردست ماسک

سیب کا چھوٹا ٹکڑا بنا کر یہ ماسک بنائیں اور.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا صرف ایک دن میں فیشل جیسی چمک حاصل کرنے کا زبردست ماسک ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سیب کا چھوٹا ٹکڑا بنا کر یہ ماسک بنائیں اور.. ڈاکٹر بلقیس نے بتایا صرف ایک دن میں فیشل جیسی چمک حاصل کرنے کا زبردست ماسک سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔