اقرار الحسن نے اینکر عروسہ خان سے تیسری شادی ۔۔۔ عروسہ نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کا ایسا جواب دے دیا کہ سب کا شک یقین میں بدل گیا، دیکھیں

اقرار الحسن نے اینکر عروسہ خان سے تیسری شادی کرلی ۔۔ عروسہ نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کا ایسا جواب دے دیا کہ سب کا شک یقین میں بدل گیا، دیکھیں

اقرار الحسن ایک نیوز اینکر ہیں جو اپنے شو سر عام کی وجہ سے مشہور ہوئے اور اس کے ہٹ ہونے کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ تاہم اینکر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے بھی کافی خبروں میں رہتے ہیں۔ لوگ ان کی اہلیہ قرۃ العین اقرار کو جانتے تھے جو خود ایک نیوز ریڈر ہوا کرتی تھی لیکن پھر جب اقرار کی فرح یوسف سے دوسری شادی کی تصدیق ہوئی تو سب چونک گئے۔

جس پر اقرار کا کہنا تھا کہ، میں نے کسی سے نہیں چھپایا اپنی دوسری شادی کے بارے میں، مجھ سے جڑے تمام قریبی لوگوں کو معلوم تھا کہ میری دوسری شادی ہوئی ہے۔ واضح رہے ان کی دوسری شادی 5 سال بعد منظر عام پر آئی تھی۔

اور اب ایک بار پھر سے ان کی اینکر عروسہ خان سے شادی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ عروسہ، قرۃ العین اور اقرار کی فیملی کے ساتھ بھی بہت زیادہ دیکھی جاتی ہیں۔

عروسہ ان دنوں قرۃ العین کے برانڈ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور ہم نے عروسہ کے انسٹاگرام پر دونوں کو ایک ساتھ بہت بار دیکھا ہے۔

حال ہی میں عروسہ خان نے انسٹاگرام پر جا کر مداحوں کے کچھ سوالات کے جوابات دیئے۔ اور ان افواہوں کی بھی تصدیق کرتی چلی گئیں جن کے بارے میں ہر کوئی پوچھ رہا تھا۔

یہ ہیں ان کی انسٹاگرام اسٹوری کے کچھ اسکرین شاٹس، جس میں عروسہ خان اس بات کی تصدیق کر رہی ہے کہ وہ اب ایک شادی شدہ خاتون ہیں اور اقرار الحسن اور ان کے بیٹے پہلاج حسن دونوں سے اپنی محبت کا اظہار بھی کر رہی ہیں۔

Anchor Aroosa Khan Confirms Marriage To Iqrar Ul Hassan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anchor Aroosa Khan Confirms Marriage To Iqrar Ul Hassan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anchor Aroosa Khan Confirms Marriage To Iqrar Ul Hassan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   21752 Views   |   03 Dec 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

اقرار الحسن نے اینکر عروسہ خان سے تیسری شادی ۔۔۔ عروسہ نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کا ایسا جواب دے دیا کہ سب کا شک یقین میں بدل گیا، دیکھیں

اقرار الحسن نے اینکر عروسہ خان سے تیسری شادی ۔۔۔ عروسہ نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کا ایسا جواب دے دیا کہ سب کا شک یقین میں بدل گیا، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اقرار الحسن نے اینکر عروسہ خان سے تیسری شادی ۔۔۔ عروسہ نے شادی سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کا ایسا جواب دے دیا کہ سب کا شک یقین میں بدل گیا، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔