احد رضا میر اور رمشا خان پھر سے ایک ساتھ۔۔ آخر معاملہ کیا ہے؟ اشنا شاہ کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی چہ مگوئیاں شروع

گزشتہ روز مشہور اداکارہ اشنا شاہ نے اپنی سالگرہ منائی تو ٹی وی کی دنیا کی معروف ترین جوڑی احد رضا میر اور رمشا خان کو ایک ساتھ دیکھ کر لوگوں نے ایک بار پھر چہ مگوئیاں شروع کر دی ہیں۔ سالگرہ کی ویڈیو دیکھیں

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اشنا شاہ کے شوہر امین اپنی اہلیہ کے لئے شاندار سا کیک لے کر آئے ہیں جس پر آسکر کا مجسمہ بنا ہوا ہے۔ کیک کاٹتے ہوئے شو بز کے کئی نامور ستارے اور سیاست دان شرمیلا فاروقی بھی موجود ہیں۔ جبکہ احد رضا میر اور رمشا خان بھی موجود ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی احد رضا میر اور رمشا خان کو ایک ساتھ کئی بار دیکھا جا چکا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو لگتا ہے کہ شاید دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ احد رضا میر کی پہلی شادی اداکارہ سجل علی سے ہوئی تھی جس کے بعد دونوں کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں۔

Ahad Raza Mir And Ramsha Khan In Ushna Shah Borthday Party

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahad Raza Mir And Ramsha Khan In Ushna Shah Borthday Party and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahad Raza Mir And Ramsha Khan In Ushna Shah Borthday Party to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   537 Views   |   13 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 May 2024)

احد رضا میر اور رمشا خان پھر سے ایک ساتھ۔۔ آخر معاملہ کیا ہے؟ اشنا شاہ کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی چہ مگوئیاں شروع

احد رضا میر اور رمشا خان پھر سے ایک ساتھ۔۔ آخر معاملہ کیا ہے؟ اشنا شاہ کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی چہ مگوئیاں شروع ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ احد رضا میر اور رمشا خان پھر سے ایک ساتھ۔۔ آخر معاملہ کیا ہے؟ اشنا شاہ کی سالگرہ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی چہ مگوئیاں شروع سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔