Vegetable And Noodles Rolls Recipe in Urdu

Find delicious Vegetable And Noodles Rolls recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Vegetable And Noodles Rolls recipe is one of the common and most searched dishes in the Snacks And Appetizers recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Vegetable And Noodles Rolls recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Vegetable And Noodles Rolls
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

8707 Views 1 Comments

ویجی ٹیبل اینڈ نوڈلز رولز
اجزاء:
چاول(سخت ابلے ہوئے) ایک پیالی
رول کی پٹیاں ۔۔ حسب ضرورت
بند گوبھی(باریک کٹے ہوئے) ایک پیالی
لہسن چوپ کئے ہوئے ۔۔ چھ جوئے
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
سفید سرکہ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
کٹی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
براؤن چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
انڈے کی سفیدی ۔۔ دو عدد
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تل کا تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
تیل ۔۔ تلنے کے لئے + دو کھانے کے چمچ

نوڈل کے اجزاء:
نوڈلز(ابلے ہوئے) 450 گرام
شملہ مرچیں( باریک کٹی ہوئی) دو عدد
ہری پیاز کے پتے (چوپ کئے ہوئے) ایک پیالی
بین اسپروٹس ۔۔ 250 گرام
سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
سفید سرکہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
تل کا تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
کراہی میں تیل گرم کر کے لہسن سنہری کریں، اس میں بند گوبھی، سویا سوس سرکہ، براؤن چینی ، کالی مرچ، چاول اور نمک ڈال کر بھونیں، پھر تل کا تیل ملا کر چولہا بند کردیں۔ رول کی پٹی کے ایک طرف تھوڑے سے چاول کا آمیزہ رکھ کر لپیٹیں اور انڈے کی سفیدی لگا کر کنارے بند کردیں۔ اس عمل کو دہراتے ہوئے پاقی نوڈلز بھی تیار کرلیں۔ کراہی میں تیل گرم کر کے کریں اور رولز سنہری کر کے نکال لیں۔ کراہی میں تیل گرم کریں، اس میں شملہ مرچیں دو منٹ تل کر نوڈلز، سویا ساس اور سرکہ اچھی طرح سے ملائیں، پھر صش میں نکال لیں۔ اس کے اوپر تلے ہو ئے رولز، ہری پیاز اور پین اسپراؤٹس رکھ کر پیش کریں۔
Zubaida Tariq ,Posted By: maira iqbal,

Find out the Vegetable And Noodles Rolls Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Vegetable And Noodles Rolls is very famous in desi people. At KFoods you can find Vegetable And Noodles Rolls and all the urdu recipes in a very easiest way.

Vegetable And Noodles Rolls

Vegetable And Noodles Rolls in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers by Zubaida Tariq .

Reviews & Comments

I take interest in cooking Vegetable And Noodles Rolls because of its simple method and yet great taste. We have been cooking appetizer and snack recipes for long time but we will cook this for the first time. and I hope it will be up to my expectation.

  • Alishbah, Hyderabad