Submarine Sandwiches Recipe in Urdu



4340 Views 1 Comments

سب میرین سینڈوچز

اجزاء:
فرنچ بریڈ لمبی ۔۔ ایک عدد
انڈر کٹ ۔۔ سلائس چھ عدد
آئس برگ ۔۔ ایک عدد
کھیرا سلائس ۔۔ ایک عدد
ٹماٹر ۔۔ دو سے تین عدد
چیز سلائس ۔۔ چار سے چھ عدد
سلامی ۔۔ ایک پیکٹ
مکھن ۔۔ آدھا کپ
مایونیز ۔۔ آدھا کپ
مسٹرڈ پیسٹ ۔۔ دو سے تین کھانے کے چمچ
نمک ۔۔ حسب ذوق
ٹوتھ پکدش ۔۔ آتھ سے دس عدد


Submarine Sandwiches banane ka tarika



ترکیب:
فرنچ بریڈ کے سلائس بنا کر مکھن لگائیں اور سینک لیں۔ مکھن میں مسٹرڈ پیسٹ بھی لگالیں۔ کھرا اور ٹماٹر کے باریک سلائس کے کاٹیں۔ آئس برگ کو توڑ لیں۔ انڈر کٹ کے گوشت پر نمک، کالی مرچ، مسٹرڈ پیسٹ اور آئل لگا کر پکائیں۔ اب فرنچ بریڈ پر آئس برگ اور کیھرے کے ٹکڑے رکھیں۔ اس کے بعد سلامی کے سلائس، انڈر کٹ سلائس، چیز سلائس اور ٹماٹر کے سلائس رکھ دیں۔ آخر میں مایونیز ڈال کر دوسرا سلائس رکھیں اور ٹوتھ پکس سے بند کردیں۔ سینڈ ویچز تیار ہے۔

Chef Samina Jalil, Posted By: Maira baig,


Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Maheena - Quetta Mar 05, 2017
I like spicy recipes however also like Submarine Sandwiches recipe much while also love to have several appetizer and snack recipes. I love the way you guys describe the recipes.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Submarine Sandwiches in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers by Chef Samina Jalil.

Blog

Coconut Oil Benefits for Hair, Dryness and Nails

Coconut Oil Benefits for Hair, Dryness and Nails

17 Jan 2018
Beauty and Skin Care

Hamla Khawateen Zaror Khayen

Hamla Khawateen Zaror Khayen

16 Jan 2018
Health and Fitness

Khubani Ki Giri Mout Ka Bais Ban Sakti Hai

Khubani Ki Giri Mout Ka Bais Ban Sakti Hai

16 Jan 2018
Health and Fitness