Stuffed Roast Chicken Recipe in Urdu

Find delicious Stuffed Roast Chicken recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Stuffed Roast Chicken recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Stuffed Roast Chicken recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Stuffed Roast Chicken
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

12872 Views 1 Comments

اسٹفڈ روسٹ چکن
اجزاء:
چکن ۔۔ ایک کلو
پکے ہوئے چاول ۔۔ دو کپ
باریک کٹی پیاز ۔۔ پانچ عدد درمیانی
باریک کٹی لیک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
باریک کٹی گاجر ۔۔ چھ عدد درمیانی
باریک کٹی سیلری ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ابلے اور کٹے انڈے ۔۔ 4/1 کپ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
پسی کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
باریک کٹے پارسلے ۔۔ ایک سے آدھا کھانے کے چمچے
انڈا ۔۔ ایک عدد
مکھن ۔۔ برشنگ کے لئے
ترکیب:
بڑے پیالے میں دو کپ پکے ہوئے چاول، پانچ عدد باریک کٹی پیاز، ایک کھانے کا چمچہ باریک کٹی لیک، چھ عدد باریک کٹی گاجر، دو کھانے کے چمچے باریک کٹی سیلری، 4/1 کپ ابلے اور باریک کٹے انڈے، حسب ذائقہ نمک، حسب ذائقہ نمک، حسب ذائقہ پسی لال کالی مرچ اور ایک سے آدھا کھانے کے چمچے باریک کٹے پارسلے ڈال کر مکس کرلیں۔ الگ سے چند عدد گاجر کو موٹے سلائس میں کآٹیں اور چند عدد پیاز پیاز کو ایک کے دو ٹکڑے کرلیں۔ اب گاجر کے سلائس اور موٹی کٹی ہوئی پیاز کو بیکنگ بیکنگ ڈش میں ترتیب سے لگا دیں ایک کلو چکن پر اندر اور باہر اچھی طرح نمک لگادیں۔ اب چاول کے آمیزے میں ایک عدد انڈا توڑ کر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب چاول کے اس آمیزے کو چکن میں اچھی طرح مکس دبا کر بھر دیں، اب چکن کی ٹانگوں کو دھاگے سے باندھ کر بیکنگ ڈش میں سبزیوں کے اوپر رکھ دیں۔ اب اس پر تھوڑا سا تیل، نمک اور پسی کالی مرچ چھڑک دیں۔ پھر 200 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرم اوون میں دس سے پندرہ منت تک بیک کرلیں۔ اب اس کے بعد اوون کا ٹیمپریچر کم کر کے 170 ڈگری سینٹی گریڈ پر کر دیں اور سوا گھنٹہ بیک کرلیں۔ آخر میں بیک کی ہوئی چکن کو اوون سے نکالیں اور برش کی مدد سے مکھن لگا کر سرو کریں۔
Zarnak Sidhwa,Posted By: Asad Ghouri,

Find out the Stuffed Roast Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Stuffed Roast Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Stuffed Roast Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Stuffed Roast Chicken

Stuffed Roast Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Zarnak Sidhwa.

Reviews & Comments

I like spicy recipes however also like Stuffed Roast Chicken recipe much while also love to have several chicken recipes. I love the way you guys describe the recipes.

  • Maheen, Karachi