Qeema Stew Recipe in Urdu

مزیدار اور لذیذ قیمہ

4490 Views 7 Comments

قیمہ اسٹو

اجزاء:
قیمہ--------- ١ کلو
پیاز----- ١ کلو
ٹماٹر----١ پاؤ
نمک مرچ--- حسب ذائقہ
دھنیہ پسا ھوا--- ١ چمچ
تیل---- ١ پاؤ
ہری مرچ--- ٨ سے ١٠ عدد
لہسن---- ١ پوتھی
ادرک ---- ١ انچ کا ٹکڑا
ثابت گرم مصالحہ--- ٢ چمچ

Qeema Stew banane ka tarika

سب سے پہلے قیمہ دھو کر کڑاہی میں ڈالیں۔
اور اس میں لہسن چھیل کر اور ادرک باریک کاٹ کر ڈالیں۔ ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں۔۔ اب اس میں ثابت گرم مصالحہ ، نمک، سرخ مرچ، دھنیہ پسا ہوا ڈال کر تھوڑا سا پانی ڈال کر گلنے کے لیے رکھ دیں۔ جب قیمہ گل جائے تو اس میں پیاز آڑی کاٹ کر ڈال دیں۔ اور تیل ڈال کر بھونیں۔ یہاں تک کہ پیاز گل جائے۔ ہری مرچ کاٹ کر ڈالیں اور تھوڑی دیر بعد اتار لیں۔ لذیذ قیمہ اسٹو تیار ہے۔

قیمہ اسٹو

ترکیب:

Posted By: kulsum, karachi

Related Recipes View All

Reviews & Comments (7)

jasmin - karachi Apr 10, 2014
this is the best.....must try everyone
kulsum - karachi Apr 09, 2014
thank u karachi foods
shazia - kohat Mar 28, 2014
delicious...........
yasmeen - karachi Mar 28, 2014
yummmyyyyyyyyy
nabeela - lahore Mar 28, 2014
good one... everyone must try

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

5 Things New Mothers Not to Worry About

5 Things New Mothers Not to Worry About

24 Apr 2017
Health and Fitness

How to Make Lab e Shireen Recipe

How to Make Lab e Shireen Recipe

21 Apr 2017
Step By Step Recipes

Dama Ka Asan Gharelu Ilaj

Dama Ka Asan Gharelu Ilaj

21 Apr 2017
Health and Fitness