Pot Rolls Recipe in Urdu

Find delicious Pot Rolls recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Pot Rolls recipe is one of the common and most searched dishes in the Snacks And Appetizers recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Pot Rolls recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Pot Rolls
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

8296 Views 1 Comments

ُُپوٹ رولز
اجزاء:
دودھ ۔۔ آدھا کپ
پانی ۔۔ ایک کپ
مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
تھائم ۔۔ آدھا چائے چمچہ
خمیر ۔۔ دو چائے کے چمچ
میدہ ۔ ۔ دو کپ
انڈا ۔۔ ایک عدد
تیل ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ

بیٹر کے لئے:
مکھن ۔۔ 4/1 کپ
لیموں کا رس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
تھائم ۔۔ تھوڑا سا
کوٹیج چیز ۔۔ آدھا کپ
ترکیب:
پین میں دودھ گرم کر کے مکھن، چینی، نمک، تھائم اور خمیر شامل کریں۔ اب اسے میدے میں مکس کریں اور انڈا پھینٹ کر ڈالیں۔ اس کے پانی اور تیل ڈال کر پلاسٹک بیگ میں رکھ دیں۔ پھر پوٹ کو گریپنگ کر کے ڈوکا پیڑا بنائیں اور پوٹ میں رکھ دیں۔ اب برش سے دودھ کی سطح بنائیں اور پلسٹک فوائل لگا کر ائر ٹائٹ کردیں اور پنڈرہ سے بیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔

بیٹر کے لئے:
پیالے میں مکھن، لیموں کا رس تھائم اور کوٹیج چیز مکس کریں۔ ان مزیدار رولز کو پوٹ میں نکال کر ڈبل روٹی کے سلائس کے ساتھ پیش کریں۔ رولز ہتھلی سے دبا دنا کر بناے سے زیدہ لزیز اور نرم بنتے ہیں۔
Naheed Ansari,Posted By: Najma Khalid,

Find out the Pot Rolls Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Pot Rolls is very famous in desi people. At KFoods you can find Pot Rolls and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pot Rolls

Pot Rolls in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers by Naheed Ansari.

Reviews & Comments

I love to make Pot Rolls from your website. I have many appetizer and snack recipes from kfoods.com and keep looking for more. I am waiting for new recipes. When will you add more please?

  • Nada, Peshawar