Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup Recipe in Urdu

Find delicious Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

3055 Views 1 Comments

موز ریلا نبلز اور چکن مٹرسوپ
اجزاء:
موز ریلا نزنبز کے اجزاء
موزریلا چیز-------------- 200گرام
نمک------------- حسبِ ذائقہ
میدہ -------------ایک پیالی
کالی مرچ---------- پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
اجوائن-------------- آدھا چائے کا چمچ
تھائم---------------- پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
کوکنگ آئل----------- حسب ِ ضرورت

چکن مٹر سوپ کے اجزاء
چکن---------- ایک پیالی
مٹر---------- ایک پیالی
نمک ----------------حسبِ ذائقہ
کچلا ہوا لسہن----------- آدھا چائے کا چمچ
یخنی----------- تین سے چار پیالی
سویا سوس---------------- ایک کھانے کا چمچ
سرکہ---------- ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ------------- آدھا چائے کا چمچ
کارن فلار------------ ایک سے ڈیڑھ کھانے کا چمچ
کوکنگ آئل--------------- ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
موزریلا بنلز بنانے کے لئے
چیز کو اسٹرپس میں کاٹ کر فریزر میں رکھ دیں۔ میدے میں نمک، کالی مرچ، اجوائن ، تھائم اور چار کھانے کے چمچ تیل ڈال کر ملائین اور ٹھنڈا پانی ڈال کر سخت گوندھ لیں۔
چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر تھوڑا سا بیلیں اور ان کے درمیان میں چیز کی اسٹرپ رکھ کر بند کردیں۔
کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور اس میں ان نبلز کو سنہرا فرائی کرلیں۔

چکن مٹر سوپ بنانے کے لئے
مٹر کے دانوں کو ٹھوڑے سے پانی میں ابالیں اور کانٹے سے کچل لین۔ چکن کی بوٹیوں کو نمک، سرکہ ، سویا سوس اور کالی مرچ لگا کر رکھیں۔
پین میں کوکنگ آئل اور لہسن ڈال کر ہلکا سا بھونیں اور اس میں مٹر کا پیسٹ اور چکن ڈال کر دو سے تین منٹ بھونیں پھر اس میں یخنی ڈال کر ابال آنے تک پکائین اور کارن فلار کو ایک سے دو چمچ سادے پانی میں گھول کر اس مین شامل کریں۔
گر م گرم ڈش میں نکال کر موزریلا بنلز کے ساتھ سردیوں کا لطف اٹھائیں۔
Posted By: saniya,

Find out the Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup is very famous in desi people. At KFoods you can find Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup and all the urdu recipes in a very easiest way.

Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup

Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Tags
  • Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup
  • Mozrela Niblaz aur Chicken Moter Soop
Reviews & Comments

It is very easy to find the ingredients for Mozzarella Nibbles and Chicken Mutter Soup recipe, I will first gather the ingredients and cook my favourite recipes. I have specialized in chicken recipes and I try a new recipe every time.

  • Basma, Peshawar