Moti Choor Kay Ladoo Recipe in Urdu



9129 Views 1 Comments

موتی چور کے لڈو

اجزاء:
بیسن------------------ 400گرام
اراروٹ------------- 2کھانے کے چمچے
سوجی---------- 2/1-1کھانے کے چمچے
رنگ کاٹ------------- چٹکی بھر
گھی------------ تلنے کے لئے
لڈو کے اجزاء:
دانہ---------------- 400گرام
چینی--------------- 400گرام
پانی------------------- 300گرام
زردے کا رنگ------------- چٹکی بھر
لیمن کلر--------------------------- چٹکی بھر
پسی جائفل جاوتری، الائچی-------------- 4/1چائے کا چمچہ
چار--------------- مغز 10گرام
بادام پستہ------------------ گارنش کے لئے


Moti Choor Kay Ladoo banane ka tarika



ترکیب:
ایک پیالے میں 400گرام بیسن ، 2کھانے کے چمچے 2/1-1کھانے کے چمچے سوجی اور چٹکی بھر رنگ کاٹ ڈال کر اچھی طرح پھینٹ کر پتلا آمیزے تیار کرلیں۔ خیال رہے کہ گٹھلیاں نہ بنیں۔ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں۔پھر باریک سوراخ والی چھلنی سے بیسن کو گھی کے اوپر جھٹکیں۔ اس سے بیسن کے باریک باریک دانے کڑاہی میں گریں گے۔ جب کڑاہی بھر جائیں تو اس میں مزید بیسن نہ ڈالیں۔ دانوں کو کڑک ہونے تک فرائی کریں۔ پھر انہیں نکال کر چھلنی پر ڈال دیں اور گھی خشک ہونے دیں۔

لڈو کی تیار ی:
دوسری کڑاہی کو ہلکی آنچ پر رکھ کر اس میں 400گرام چینی اور 300گرام کردیں۔رنگ کاٹ ڈالنے کے بعد جو میل اوپر آئے گا اسے نکال دیں۔ جب شیرے میں اُبال آئے تو اس میں دانہ شامل کرکے کچھ دیر تک پکائیں۔ جب آدھا شیرہ خشک ہوجائے تو اس میں چٹکی بھر لیمن کلر اور زردے کا اتنا رنگ ڈالیں کہ وہ پیلا ہوجائے اب دانے کو چیک کریں کہ وہ نرم ہوگیا یا نہیں۔ اگر نہیں تو تھوڑا سا پانی شامل کردیں۔ جب دانہ نرم ہوجائے تو اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہوجائے اب اس آمیزے کو ٹرے میں نکال لیں۔
پھر اس میں 4/1چائے کا چمچہ جائفل جاوتری ، الائچی پاﺅڈر اور چار مغز ملا کر ٹھنڈا ہونے کے لئے چھوڑ دیں۔ جب نیم گرم ہوجائے تو ہاتھوں کی مدد سے مسل لیں اور ہاتھوں پر پانی لگا کر دبا دبا کر لڈو بنالیں۔تیار ہونے پر پستہ اور بادام سے سجاوٹ کرکے پیش کریں۔

Noreen Amir, Posted By: huma,


Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Maha Sheroz - Pakistan Lahore Nov 19, 2014
I love your recipe I tried first time at home after my marriage and all my in laws love it . Thanks :)


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Moti Choor Kay Ladoo in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Riwaiti Mithaiyan by Noreen Amir.

Blog

Winter Lips Care Home Remedies

Winter Lips Care Home Remedies

15 Jan 2018
Beauty and Skin Care

Sardio Main Ye Na Khaye

Sardio Main Ye Na Khaye

15 Jan 2018
Health and Fitness

2 Best Health Benefits Of Eating Eggs For Kids

2 Best Health Benefits Of Eating Eggs For Kids

14 Jan 2018
Health and Fitness