Kung Pao Chicken Recipe in Urdu

Find delicious Kung Pao Chicken recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Kung Pao Chicken recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Kung Pao Chicken recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Kung Pao Chicken
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

5899 Views 1 Comments

کنگ پاﺅ چکن
اجزاء:
چکن-------------- (بغیر ہڈی کی بوٹیاں) آدھا کلو
نمک--------------- حسبِ ذائقہ
پسا ہوا لہسن-------------- ایک کھانے کا چمچ
سفید مرچ------------- پسی ہوئی آدھاچائے کا چمچ
کارن فلور----------------- تین کھانے کے چمچ
انڈے کی سفیدی------------- ایک عدد
پیاز------------- ایک عدد
شملہ مرچ---------- ایک عدد
ہری پیاز---------------- دو عدد
ثابت لال مرچیں------------ آٹھ سے دس عدد
یخنی--------------- ایک پیالی
ٹماٹو کیچپ----------- آدھی پیالی
چلی ساس-------------- تین کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل---------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
پیاز اور شملہ مرچ کو چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور ہری پیاز کے بھی چھوٹے ٹکڑ ے کرلیں۔
چکن کی بوٹیوں کو دھو کور اچھی طرح خشک کرلیں اور اسے نمک، سفید مرچ، انڈے کی سفیدی اور دو کھانے کے چمچ کارن فلار سے میرینٹ کرلیں۔ ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
پھر اس چکن کو کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
فرائینگ پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ ڈالڈا کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں لال مرچوں کو سنہری فرائی کریں ۔
پھر اس میں لہسن اور شملہ مرچ ڈال کر ایک سے دو منٹ فرائی کریں۔ پیاز ڈال کر ہلکا سا چمچ چلائیں اور یخنی ڈال دیں۔
جب یخنی کو اُبال آجائے تو اس میں چلی ساس ڈالیں اور کارن فلور کو دو چمچ ٹھنڈے پانی میں گھول کر ڈالیں۔
آخر میں ہری پیاز ، فرائی کی ہوئی چکن، ٹماٹو کیچپ اور نمک ل کردیں اور دو سے تین منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔
گرم گرم ڈش میں نکال کر فرائیڈ رائس کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: zahida,

Find out the Kung Pao Chicken Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Kung Pao Chicken is very famous in desi people. At KFoods you can find Kung Pao Chicken and all the urdu recipes in a very easiest way.

Kung Pao Chicken

Kung Pao Chicken in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Tags
  • Kung Pao Chicken
  • Kung Paau Chicken
Reviews & Comments

When I was teenager, there were many chefs and I used to learn chicken recipes from different cooking shows. But these days I hardly find any experienced chefs on television. I was looking for Kung Pao Chicken recipe but could not find so I came on internet.

  • Batool, Lahore