Indian Palak Kofta Pulao Recipe in Urdu

Indian Palak Kofta Pulao in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

6374 Views 1 Comments

انڈین پالک کوفتہ پلاؤ

اجزاء:
کوفتوں کے لیے

پالک ----- ایک عدد (درمیانی گٹھی)
ہری مرچیں ----- چار عدد
لہسن کے جوے ----- تین عدد
ادرک ---- ایک انچ کا ٹکڑا
دارچینی ----- دو عدد
لونگ ----- دو عدد
ثابت دھنیا ------- ایک چائے کا چمچ
بیسن ------- تین کھانے کے چمچ
بیکنگ سوڈا ------ چٹکی بھر
چھوٹی الائچی ------ چار عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
گھی ------ تلنے کے لیے

پلاؤ کے لیے

چاول (بھگو دیں) ------ آدھا کلو
پیاز ------ دو عدد (بڑی) (باریک چوپ کرلیں)
آلو ----- چار عدد ( درمیانے ) (چھیل کر موٹا کاٹ لیں)
لہسن کے جوے ------ بارہ عدد (گرائنڈ کرلیں)
ادرک ------ دو انچ کا ٹکڑا (گرائنڈ کرلیں)
مٹر ------ دو کپ (ابال لیں)
کاجو ----- ایک کپ
تیز پات ----- دو عدد
چھوٹی الائچی ------ چھ عدد
لونگ ----- چھ عدد
سیاہ مرچیں ----- بارہ سے پندرہ عدد
دارچینی ----- چار عدد
زیرہ ------ ایک چائے کا چمچ
چینی ----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
گھی ------ آدھا کپ

Indian Palak Kofta Pulao banane ka tarika

کوفتوں کے لیے

پالک کو دھو کر صاف کر کے ہری مرچوں٬ ادرک٬ لہسن کے ساتھ گرائنڈ کرلیں٬ لونگ٬ چھوٹی الائچی٬ دار چینی٬ ثابت دھنیے کو اکٹھا گرائنڈ کرلیں- پسے ہوئے مصالحے٬ بیسن اور بیکنگ سوڈا کو مکس کرلیں- ایک پیالے میں پالک٬ بیسن اور نمک مکس کریں اس کے کوفتے بنائیں-
کوفتوں کو گرم گھی میں ہلکی آنچ پر فرائی کرلیں کرسپی کر کے نکال لیں-
سوس پین میں گھی گرم کریں- اس میں کاجو فرائی کر کے نکال لیں اسی گھی میں آلو شامل کریں گولڈن براؤن کر کے نکال لیں- اس میں چینی ڈالیں چینی گولڈن ہوجائے تو پیاز شامل کریں نرم ہوجائیں تو لہسن ادرک شامل کر کے بھون لیں- ثابت گرم مصالحہ ڈالیں ایک منٹ بھون کر زیرہ٬ چاول٬ نمک٬ پانی شامل کریں-
چاول تقریباً پک جائیں تو کوفتے شامل کر کے دم دیں- ڈش میں نکال کر گرم گرم فرائی آلو٬ ابلے مٹر٬ کاجو سے گارنش کر کے سرو کریں-

انڈین پالک کوفتہ پلاؤ

ترکیب:

Posted By: shaista,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Humna - Karachi Feb 26, 2017
Cooking Indian Palak Kofta Pulao does not take much effort that's why I always choose rice recipes to cook at home. Thanks to your website for sharing so much delicious recipes for us.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Pulaopalaopawlaopaluopalawpaalao

Step by Step Recipes

Palak Gosht Step By Step Recipe

Palak Gosht Step By Step Recipe

16 Apr 2015
Step By Step Recipes