Gosht K Paneer Kabab Recipe in Urdu

Gosht K Paneer Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton by Chef Gulzar.

2193 Views 1 Comments

گوشت کے پنیر ی کباب

اجزاء:
گائے کا قیمہ دو بار پسا ہوا 1--------------/2کلو
چربی-------------------- 50گرام
دہی------------------ (پانی نکلا ہوا) 2کھانے کے چمچے
پسا ہوا گرم مصالحہ--------------- ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا سفید زیرہ --------------------ایک کھانے کا چمچہ
کٹی ہوئی لال مرچ------------------ ایک کھانے کا چمچہ
پیاز---------------------- (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
ہری مرچیں---------------------- (چوپ کی ہوئی) 4عدد
ہرا دھنیا-----------------(چوپ کیا ہوا) 2/1گڈی
پسا ہوا لہسن ادرک----------------- ایک کھانے کا چمچہ
انڈے--------------- 2عدد
ڈبل روٹی کا چورہ----------------- 3کھانے کے چمچے
موزریلا پنیر(کدو کش)---------------------- 200گرام
شملہ مرچ(باریک کٹی ہوئی)---------------------- ایک عدد
ٹماٹر (باریک کٹا ہوا)------------------ ایک عدد
نمک------------------ حسبِ ذائقہ
تیل-------------------------- تلنے کے لئے
شملہ مرچ، ٹماٹر گارجر، لیموں-------------- سجانے کے لئے

Gosht K Paneer Kabab banane ka tarika

چوپر میں قیمہ اور چربی یکجان کرلیں۔ اس میں پنیر ، ٹماٹر اور شملہ مرچ کے علاوہ باقی تمام اجزاءشامل کرکے 2/1گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔اس آمیزے کے کباب بنا لیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے کبابوں کو سنہری تل لیں۔ کبابوں کو بیکنگ ٹرے میں رکھیں۔ ان پر پنیر ، شملہ مرچ اور ٹماٹر رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 10منٹ پکا کر نکا ل لیں۔ سرونگ ڈش کو شملہ مرچ، ٹماٹر ، گاجر اور لیموں سے سجائیں اور کباب رکھ کر پیش کریں

گوشت کے پنیر ی کباب

ترکیب:

Chef Gulzar, Posted By: kinza,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Farwah - Quetta Feb 26, 2017
Nowadays I am viewing recipes from Chef Naushaba. I would like to seek Gosht K Paneer Kabab recipe by Ma'am Naushaba, has she cooked this recipe? Please update. And other beef & mutton recipes if she has made so far.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

7 Amazing Benefits of Lemon Peel (Lemon Ke Chilke Ke Fayde)

7 Amazing Benefits of Lemon Peel (Lemon Ke Chilke Ke Fayde)

27 Jul 2017
Beauty and Skin Care

Barish Ki Bimari Ka Ilaj in Urdu

Barish Ki Bimari Ka Ilaj in Urdu

27 Jul 2017
Health and Fitness

Scratch Removing Techniques with Foods

Scratch Removing Techniques with Foods

27 Jul 2017
Tips and Totkay