Fried Chicken Kaleji Recipe in Urdu

Find delicious Fried Chicken Kaleji recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Fried Chicken Kaleji recipe is one of the common and most searched dishes in the Chicken, Poultry recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Fried Chicken Kaleji recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Fried Chicken Kaleji
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

11682 Views 1 Comments

فرائیڈ چکن کلیجی
اجزاء:
چکن کی کلیجی------- آدھا کلو
نمک-------- حسبِ ذائقہ
ادرک لہسن------------- پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
آلو-------- دو عدد درمیانے
مٹر--------- ایک پیالی
کالی مرچ------------ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ---------- پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
انڈا--------- ایک عدد
چلی گارلک ساس----------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل------------ آدھی پیالی
ترکیب:
کلیجی کو صاف دھو کر دو ٹکڑوں میں کاٹ لیں، ایک پیالے میں نمک، ادرک ، لہسن ، لال مرچ اور کالی مرچ ڈال کر ملائین اور اس میں کلیجی کے ٹکڑوں کو میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔
اس دوران آلوﺅں کو چھیل کر قتلے کاٹ لیں اور مٹر کے دانے ملا کر ان پر نمک چھڑک دیں۔
فرائینگ پین میں تیل کو درمیانی آنچ پر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں آلو کے قتلے اور مٹر ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک دیں۔
پانچ سے سات منٹ بعد جب گلنے پر آجائے تو آنچ تیز کرکے سنہرے فرائی کرکے نکال لیں اور آئل نکال کر علیحدہ رکھ لیں اس فرائینگ پین میں کلیجی کو ڈال کر تیز آنچ پر تین سے چار منٹ فرائی کرکے نکا ل لیں۔
اسی کوکنگ آئل کو کڑاہی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر رکھیں، کلیجی کو تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر پھینٹیں ہوئے انڈے میں ڈبو کر کڑاہی میں سنہری فرائی کرلیں۔
اس میں فرائی کئے ہوئے آلو اور مٹر ڈال کر چلی گارلک ساس چھڑک دیں اور دو سے تین منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں۔
اس مزیدار ڈش کو گارلک بریڈ کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: saniya,

Find out the Fried Chicken Kaleji Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Chicken, Poultry. Fried Chicken Kaleji is very famous in desi people. At KFoods you can find Fried Chicken Kaleji and all the urdu recipes in a very easiest way.

Fried Chicken Kaleji

Fried Chicken Kaleji in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.

Reviews & Comments

Hey kfoods chef, can you teach me Fried Chicken Kaleji recipe in step by step? I am a bit slow learner therefore i go with clearer and explained deeper recipes. Have been cooking chicken recipes for long time but i always look for step by step recipes.

  • Najwa, Hyderabad