Dum Bukht Biryani Recipe in Urdu

Dum Bukht Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

14251 Views 1 Comments

دم پخت بریانی

اجزاء:
گائے کا گوشت ----- ایک کلو چاول ----- ایک کلو پیاز ----- چار عدد درمیانی ادرک ----- پچاس گرام زیرہ ---- آدھا چائے کا چمچ نمک ------ حسب ذائقہ پسی ہوئی سیاہ مرچ ----- ایک چائے کا چمچ بڑی الائچی ------ دو عدد لونگ ----- چھ عدد دہی ----- آدھا کلو زعفران ------ آدھا چائے کا چمچ گھی ----- آدھی پیالی

Dum Bukht Biryani banane ka tarika

کریں- بڑی الائچی کے دانے اور زیرہ پیس لیں٬ ایک پیالے میں نصف دہی پھینٹ کر الائچی اور زیرے کا پیسٹ ملائیں اور یہ پیسٹ بھی گوشت پر مل دیں- دیگچی میں گوشت کی تہہ لگا کر لونگ اور دو کھانے کے چمچ گھی گرم کر کے ڈال دیں- چاولوں کو دھو کر نتھار لیں- بقیہ دہی چاولوں میں ملا کر گوشت کی بوٹیوں پر پھیلا دیں- دیگچی پر ڈھکن ڈھانک کر چاروں طرف آٹا لگا دیں٬ چولہے پر توا گرم کریں جب توے سے دھواں نکلنے لگے تو آنچ دھیمی کر کے دیگچی توے پر رکھ دیں- دیگچی میں سے گھی کڑکڑانے کی آواز آنے لگے تو آنچ بالکل ہلکی کر کے دو منٹ بعد دیگچی کا ڈھکن کھول دیں اور بقیہ گھی ڈال کر دوبارہ بند کردیں- دیگچی سے بھاپ نکلنے لگے تو چولہا بند کر کے ڈھکن کھول دیں- پریزنٹیشن دم پخت بریانی سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کریں

دم پخت بریانی

ترکیب:

Posted By: Maryam,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Maidah - Karachi Feb 21, 2017
Cooking is my passion and i cook only selected recipes like Dum Bukht Biryani. I love it's taste and pick recipes to cook from rice recipes because these are so delicious and tasty that my all family appreciates it. always!

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : baryanibiryane

Step by Step Recipes

Meetha Kharboozay Ki Pehchan Ka Tarika

Meetha Kharboozay Ki Pehchan Ka Tarika

21 Jul 2017
Tips and Totkay

Harmful Effects Due to Vitamin D Deficiency

Harmful Effects Due to Vitamin D Deficiency

16 Jul 2017
Health and Fitness

Egg Use for Hair in Growth in Urdu

Egg Use for Hair in Growth in Urdu

16 Jul 2017
Beauty and Skin Care