Deep fried chicken cutlets Recipe in Urdu

Deep fried chicken cutlets in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry.



11604 Views 1 Comments


ڈیپ فرائی چکن کٹلٹس

اجزاء:
چکن کا قیمہ آدھا کلو(باریک پسا ہوا)
جو دو چمچ(دھو کر بھگو لیں اور پیس لیں)
ادرک ایک کھانے کا چمچ(باریک کٹی ہوئی)
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا)
انڈے دو عدد
لیموں کا رس دو کھانے کا چمچ
کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ(کٹی ہوئی)
اوٹس ایک پیالی
پیاز دو ڈلی(کچی پسی ہوئی)
لہسن ایک کھانے کا چمچ(پسا ہوا)
ہری مرچ ایک کھانے کا چمچ(پسی ہوئی)
نمک حسب ذائقہ
تل دو کھانے کے چمچ(بھونے ہوئے)
تیل حسب ضرورت(تلنے کے لئے)


Deep fried chicken cutlets banane ka tarika



اوپر دئیے گئے سارے مصالحہ جات قیمے میں ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ جب گرم ہو جائیں تو آنچ ہلکی کر دیں اور چھوٹے چھوٹے کٹلٹس بنا کر ڈیپ فرائی کر لیں ۔ جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ایک اخبار پر پھیلا دیں اور فوراً ہی چٹکی بھر بیسن چھڑک دیں۔

ڈیپ فرائی چکن کٹلٹس

ترکیب:
اوپر دئیے گئے سارے مصالحہ جات قیمے میں ملا کر اچھی طرح گوندھ لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ جب گرم ہو جائیں تو آنچ ہلکی کر دیں اور چھوٹے چھوٹے کٹلٹس بنا کر ڈیپ فرائی کر لیں ۔ جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ایک اخبار پر پھیلا دیں اور فوراً ہی چٹکی بھر بیسن چھڑک دیں۔

Posted By: Sono, karachi


Related Recipes View All



Reviews & Comments (1)

Kabir - Bahawalpur Feb 21, 2017
I am very excited for cooking Deep fried chicken cutlets recipe because it is the most favorite dish of mine and my family. My mom keeps cooking chicken recipes but I tell her that I will cook this one myself.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Dinner Rolls Recipe

Dinner Rolls Recipe

22 May 2017
Step By Step Recipes

Chicken Stuffed Bread Recipe

Chicken Stuffed Bread Recipe

22 May 2017
Step By Step Recipes

Iftar Buffets Deals Karachi 2017

Iftar Buffets Deals Karachi 2017

22 May 2017
News