Bun Kabab Recipe in Urdu

Bun Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton by Chef Samina Jalil.



3296 Views 1 Comments


بن کباب

اجزاء:
ابلے آلو----------- 2عدد
چنے کی دال------- ایک کپ
قیمہ---------- ایک کپ
نمک، کٹی لال مرچ---------- حسبِ ضرورت
ثابت دھنیاکٹا ہوا-----------ڈیڑھ ٹی سپون
ثابت زیرہ کٹا ہوا---------------- ایک ٹی سپون
انار دانہ کٹا ہوا----------- 1ٹی سپون
بن حسب------------ ضرورت
چاٹ مصالحہ------------------ حسبِ ضرورت
انڈا------------ ایک عدد
تیل---------- حسبِ ضرورت
ٹماٹر اور پیاز----------------- گول کاٹ لیں۔
سلاد کے پتے------------ چند عدد


Bun Kabab banane ka tarika



ہری چٹنی:
ہرا دھنیا ایک گڈی
ہری مرچ 3-4عدد
کٹی لال مرچ ایک ٹی اسپون
املی کا گودا 2/1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
زیرہ 2ٹی اسپون

دہی کی چٹنی
دہی ایک کپ
چاٹ مصالحہ حسبِ ضرورت
پودینہ 2/1گڈی
ہری مرچ 6سے 8عدد
زیرہ ایک ٹی سپون
نمک حسبِ ضرورت

تمام چیزوں اچھی طرح ملا لیں، کبا ب بنا کر اور انڈا لگا کر تل لیں۔
بن کو تیل لگا کر سینک لیں۔
بن کے اوپر کباب رکھیں ہری چٹنی ، دہی کی چٹنی اس کے اوپر تمام اور پیاز کے لچھے ڈالیں۔
چاٹ مصالحہ چھڑکیں اور بن کا دوسرا حصہ رکھ کر سرو کریں۔

ہری چٹنی
ایک بلینڈر میں تمام چیزیںملا کر پیس لیں، سوائے نمک کے نمک چٹنی پیسنے کے بعد شامل کریں۔

دہی کی چٹنی
ایک باﺅل میں دہی، چاٹ مصالحہ، پودینہ، ہری مرچ، زیرہ اور نمک ملائیں اور پھریہ تمام اشیاءبلینڈر میں پیس لیں

بن کباب

ترکیب:
ہری چٹنی:
ہرا دھنیا ایک گڈی
ہری مرچ 3-4عدد
کٹی لال مرچ ایک ٹی اسپون
املی کا گودا 2/1کپ
نمک حسبِ ذائقہ
زیرہ 2ٹی اسپون

دہی کی چٹنی
دہی ایک کپ
چاٹ مصالحہ حسبِ ضرورت
پودینہ 2/1گڈی
ہری مرچ 6سے 8عدد
زیرہ ایک ٹی سپون
نمک حسبِ ضرورت

تمام چیزوں اچھی طرح ملا لیں، کبا ب بنا کر اور انڈا لگا کر تل لیں۔
بن کو تیل لگا کر سینک لیں۔
بن کے اوپر کباب رکھیں ہری چٹنی ، دہی کی چٹنی اس کے اوپر تمام اور پیاز کے لچھے ڈالیں۔
چاٹ مصالحہ چھڑکیں اور بن کا دوسرا حصہ رکھ کر سرو کریں۔

ہری چٹنی
ایک بلینڈر میں تمام چیزیںملا کر پیس لیں، سوائے نمک کے نمک چٹنی پیسنے کے بعد شامل کریں۔

دہی کی چٹنی
ایک باﺅل میں دہی، چاٹ مصالحہ، پودینہ، ہری مرچ، زیرہ اور نمک ملائیں اور پھریہ تمام اشیاءبلینڈر میں پیس لیں

Chef Samina Jalil, Posted By: neha,


Related Recipes View All



Reviews & Comments (1)

sidra jaffer - Hyderabad Feb 20, 2017
your website is awesome. we recently prepared bun kabab, we all make foods together, me , mom and sister. and all were very happy and excited. keep it up . we will cook more beef & mutton recipes.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

5 Things New Mothers Not to Worry About

5 Things New Mothers Not to Worry About

24 Apr 2017
Health and Fitness

How to Make Lab e Shireen Recipe

How to Make Lab e Shireen Recipe

21 Apr 2017
Step By Step Recipes

Dama Ka Asan Gharelu Ilaj

Dama Ka Asan Gharelu Ilaj

21 Apr 2017
Health and Fitness