BBQ Chicken Biryani Platter Recipe in Urdu



5122 Views 1 Comments

باربی کیو چکن بریانی پلیٹر

اجزاء:
چکن بون لیس کیوبز---------------- 2/1کلو
ادرک لہسن------------------- 2چائے کے چمچے
نمک ----------------------ایک چائے کا چمچہ
پسی لال مرچ ------------------------ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ------------------- ایک چائے کا چمچہ
ہلدی -------------2/1چائے کا چمچہ
دہی------------------- 2/1کپ
اورنج کلر----------------- ایک چٹکی
چاول کے اجزاء
چاول -----------------2/1کلو
تیل---------------- 4/1کپ
کٹی پیاز------------------- 2کھانے کے چمچ
تلی پیاز---------------------- 2/1کپ
ادرک لہسن--------------- ایک کھانے کا چمچہ
چوپ کئے ہوئے ٹماٹر-------------------- 2عدد
نمک--------------------- 2/1چائے کا چمچہ
پسی لا ل مرچ------------------- 2/1چائے کا چمچہ
دہی -------------------2/1کپ
کٹا ہرا دھنیا -------------------2 کھانے کے چمچے
کٹی ہری مرچ --------------2 عدد
کیوڑا---------------------- ایک چائے کا چمچہ


BBQ Chicken Biryani Platter banane ka tarika



ترکیب:
پہلے2/1کلوبون لیس چکن کو 2چائے کے چمچے ادرک لہسن،ایک چائے کا چمچہ نمک،ایک چائے کا چمچہ پسی لال مرچ، ایک چائے کا چمچہ گرم مصالحہ، 2/1چائے کا چمچہ ہلدی،2/1کپ دہی اور ایک چٹکی اورنج کلر سے میری نیٹ کرکے 30منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔
اب 4/1کپ تیل گرم کرلیں۔چکن کو اسکیورز پر لگا کر پین فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ تیار ہوجائے پھر اسے کوئلے کا دم دے کر ایک طرف رکھ دیں۔
چاول کے لئے4/1کپ تیل گرم کرکے اس میں 2کھانے کے چمچے کئی پیاز کو ایک کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ اور 2عددچوپ کئے ہوئے ٹماٹر کے ساتھ فرائی کریں۔
اب اس میں2/1چائے کا چمچہ نمک،2/1چائے کا چمچہ پسی لال مرچ کو 4/1کپ پانی کے ساتھ شامل کرکے اچھی طرح فرائی کرلیں۔
پھر اس میں 4/1کپ دہی شامل کرکے اچھی طرح فرائی کرلیں۔
اب اس میں 2/1کلواُبلے چاولوں کو 2عددکٹی ہری مرچ اور 2کھانے کے چمچے کٹا ہرا دھنیا کے ساتھ ڈال دیں۔اوپر ایک چائے کا چمچہ کیوڑا ڈال کر 15منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر دم پر رکھیں۔
اسمبل کے لئے چاول مکس کرکے ایک پلیٹر میںنکالیں۔اب اس پر چکن اسکیورز رکھ کر کھیرا سائیڈوں میں رکھ دیں۔

Shireen Anwar, Posted By: saniya,


Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

sundas - lahore Mar 20, 2014
BBQ Chicken Platter is a complete meal.. i make it usually


Comments:


New to KFoods? Join for free!

BBQ Chicken Biryani Platter in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Chicken, Poultry by Shireen Anwar.

Blog

Coconut Oil Benefits for Hair, Dryness and Nails

Coconut Oil Benefits for Hair, Dryness and Nails

17 Jan 2018
Beauty and Skin Care

Hamla Khawateen Zaror Khayen

Hamla Khawateen Zaror Khayen

16 Jan 2018
Health and Fitness

Khubani Ki Giri Mout Ka Bais Ban Sakti Hai

Khubani Ki Giri Mout Ka Bais Ban Sakti Hai

16 Jan 2018
Health and Fitness