Balti Gosht Recipe in Urdu

Balti Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton by Adeel Khan.

View Recipes : English |
5033 Views 1 Comments

بالٹی گوشت

اجزاء:
مرغی کا گوشت------------------------ 8ٹکڑے
ٹماٹر (چوپ کئے ہوئے)---------------- 2عدد
پیاز(چوپ کئے ہوئے)------------------ 2عدد
ہری مرچیں (چوپ کی ہوئی)------------ 4عدد
بڑی الائچیاں---------------------------- 2عدد
ثابت کالی مرچیں------------------------ 6عدد
دار چینی-------------------------------- ایک انچ کا ٹکڑا
پسا ہوا سفید زیرہ------------------------ 1/2چائے کا چمچہ
پسی ہوئی لال مرچ---------------------- ایک چائے کا چمچہ
پسا ہوا گرم مصالحہ---------------------- 1/2چائے کا چمچہ
ٹماٹر(پسے ہوئے)------------------------ 1/2پیالی
دہی (پھینٹی ہوئی)------------------------ 2کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)-------------------- 1/4پیالی
نمک------------------------------------- 1-1/2چائے کے چمچے
تیل--------------------------------------- حسبِ ضرورت
گوبھی کے پتے، ٹماٹر، ہرا دھنیا---------- سجانے کے لئے

Balti Gosht banane ka tarika

دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کرلیں، پھر چوپ کئے ہوئے ٹماٹر اور ہری مرچیں شامل کریں۔ اس میں بڑی الائچیاں ، کالی مرچ اور دار چینی ڈال کر بھونیں، پھر سفید زیرہ ، لال مرچ اور گرم مصالحہ ملالیں۔ دیگچی میں مرغی کے ٹکڑے شامل کرکے تیز آنچ پر گوشت کا رنگ تبدیل ہونے تک بھونیں، پھر آنچ ہلکی کرکے پانی خشک کرلیں۔ اس میں ٹماٹر اور نمک ڈال مزید تھوڑی دیر پکائیں۔ دہی شامل کرکے اچھی طرح سے ملائیں اور دم پر رکھ دیں۔ مزیدار بالٹی گوشت گوبھی کے پتے، ٹماٹر او رہرے دھنئے سے سجا کر پیش کریں۔

بالٹی گوشت

ترکیب:

Adeel Khan, Posted By: nimra,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Shazia - Lala Musa Feb 16, 2017
where to find this Balti Gosht written in any book. it is quite long if i started writing it down. or tell me name of a book for beef & mutton recipes so i can get all these recipes at one place.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Tags : Balti GoshtBalti GoshtBaalti Gosht

Step by Step Recipes

5 Things New Mothers Not to Worry About

5 Things New Mothers Not to Worry About

24 Apr 2017
Health and Fitness

How to Make Lab e Shireen Recipe

How to Make Lab e Shireen Recipe

21 Apr 2017
Step By Step Recipes

Dama Ka Asan Gharelu Ilaj

Dama Ka Asan Gharelu Ilaj

21 Apr 2017
Health and Fitness